بارسلونابارسلونا(دوست نیوز)گجرات کی سیاست میں نوابزداہ خاندان کسی تعارف کا محتاج نہین ہے، نوابادہ خاندان کے چشم وچراغ نوابزادہ اصغر علی خان نجی دورہ پر بارسلوناپہنچے تو پاک کاتالان فیڈریشن کے سابق صدراورمعروف سماجی شخصیت چوہدری واصف نذیر بجاڑ نے اپنے دوستوں کے وفد کے ساتھ بارسلونا ائیر پورٹ پر پرتپاک استقبال کیا۔ استقبال کرنے والے دوستوں میں چوہدری افتخارعلی مرزا ،چوہدری عدنان عدیل دھوتھڑ، راجہ بشارت علی،چوہدری ناصر وڑائچ اور دیگر دوست احباب شامل ہیں۔
Categories
نوابزادہ اصغر علی خان بارسلونا پہنچ گئے، چوہدری واصف نذیربجاڑ کا دوستوں کے ہمراہ پرتپاک استقبال
