Categories
Breaking news

ننکانہ صاحب: 14 سالہ لڑکے کا قاتل بہنوئی نکلا

ننکانہ صاحب: 14 سالہ لڑکے کا قاتل بہنوئی نکلا

پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں 12 روز قبل ریلوے اسٹیشن کے قریب سے 14سالہ لڑکے کی لاش ملنے کا معمہ حل ہو گیا۔

لڑکے کے قاتل کا پولیس نے سراغ لگا لیا، مقتول کا قاتل اس کا بہنوئی نکلا۔

9 سالہ لڑکے کے قتل کا الزام، 24 سالہ شخص کی عدالت میں پیشی

لندن (پی اے) 9 سالہ لڑکے کے اقدام قتل کے الزام میں ایک…

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم ظہور کے اپنی سالی کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے جس کا مقتول اکرام کو پتہ چل گیا تھا۔

اکرام کے بہنوئی ظہور نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اکرام پر تشدد کیا اور پھر اسے قتل کر دیا۔

کامونکی: بھائیوں کی فائرنگ سے بہن جاں بحق، بہنوئی زخمی

کامونکی میں پسند کی شادی کرنے پر بھائیوں کی فائرنگ سے بہن جاں بحق اور بہنوئی شدید زخمی ہوگیا۔

سالے کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم ظہور منشیات فروش ہے جس کےقبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *