
تحریکِ انصاف کو خیر باد کہہ کر دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کو نمبر گیم میں ٹرول کردیا۔
فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری مختصر بیان میں کہا تھا کہ ’172 بمقابلہ 22 کروڑ۔‘
اس ٹوئٹ پر ندیم افضل چن نے حکمران جماعت کے رہنما کی ٹرولنگ کرتے ہوئے کہا کہ ’فیصل بھائی 172 تو منفی کرلو۔‘
خیال رہے کہ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کی صورت میں وزیر اعظم عمران خان اسمبلیوں سے استعفے دینے کا کارڈ استعمال کرسکتے ہیں جس سے نئی حکومت بحران سے دوچار ہوجائے گی۔
یہ بھی پڑھیے
- ہم نے دو بڑی پارٹیوں کو زیر کر دیا ہے گھبرانے کی ضرورت نہیں، پرویز الہیٰ
- مجھ سے مختلف لوگ رابطہ کررہے ہیں ،صوبائی وزیر
- فردوس عاشق کا ن لیگ میں شمولیت کی خبروں پر ردعمل سامنے آگیا
ذرائع کے مطابق اس وقت قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ارکان کی تعداد155 ہے۔ ممبران کی کل تعداد342ہے ۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اس تجویز پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں کہ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کی صورت میں پی ٹی آئی کے تمام ممبران اسمبلی مستعفی ہو جائیں۔
اگر پی ٹی آئی اور ا ن کے اتحادی جو اگرچہ اب تعداد میں کم رہ گئے ہیں اگر قومی اسمبلی سے مستعفی ہو جائیں تو نئی حکومت کا چلنامشکل ہوجا ئے گا۔ اتنی تعداد میں ضمنی الیکشن کرانا بھی مشکل ہوگا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
اپوزیشن اور منحرف ارکان کی گرفتاری پر غور
حکومت اپوزیشن رہنماؤں اور پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان پر غداری کے مقدمات بنا کر گرفتاریاں شروع کرنے پر غور کررہی ہے
-
ہم نے دو بڑی پارٹیوں کو زیر کر دیا ہے گھبرانے کی ضرورت نہیں، پرویز الہیٰ
چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ہم نے عثمان بزدار کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کام کیا۔
-
رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا۔
-
مونس الٰہی کی ترین گروپ سے 4 گھنٹے طویل ملاقات
-
عمران مدد مانگنے خود اسٹیبلشمنٹ سے ملے ہوں گے، رانا ثنا
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان خود اسٹیبلشمنٹ کے پاس گئے ہوں گے کہ ان کی مدد کی جائے۔
-
عمران خان سیکورٹی تھریٹ ہیں، سعید غنی
سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے انہیں سیکورٹی تھریٹ قرار دے دیا۔
-
جہانگیر ترین نے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کردیا
جہانگیر ترین نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار حمزہ شہباز کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ہے
-
ہوسکتا ہے اس وزارت کا یہ میرا آخری خطاب ہو، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دفتر خارجہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے دفتر خارجہ میں آج میرا اس وزارت کا آخری خطاب ہو۔
-
عمران خود دھرنے کے دوران امریکی سفیر سے ملے تھے، شاہ زیب خان زادہ
جیو نیوز کے اینکر شاہ زیب خان زادہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں سردیوں کا پھر تذکرہ کیا،کہا کہ کابینہ کو بتادیا تھا کہ 2021ء کی سردیاں مشکل ہوں گی، انہیں سازش کا علم ہوگیا تھا، امریکی سفارتکار ہمارے ناراض لوگوں سے کیوں مل رہے تھے؟۔
-
3 آپشنز کی بات وزیراعظم ہاؤس سے آئی، خورشید شاہ
پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تین آپشنز کی بات وزیراعظم ہاؤس سے آئی، عسکری قیادت نے واضح کردیا کہ انہیں وزیراعظم ہاؤس سے فون آیا تھا۔
-
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ غیر آئینی ہے، سعد رفیق
مسلم لیگ کے رہنماؤں نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ غیر آئینی قرار دے دیا۔
-
پی ٹی آئی نے کارکنوں کو عدم اعتماد پر ووٹنگ والے دن ڈی چوک پہنچنے کی کال دے دی
پی ٹی آئی کی جانب سے کارکنوں کو اتوار کی صبح 10 بجےڈی چوک پہنچنےکی ہدایت کی گئی ہے۔
-
پہلے حکومت کی حمایت کیلئے اداروں سے فون آتے تھے، اب نہیں آرہے، رہنما ایم کیو ایم
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ وزیر اعظم کی بات پر قوم کا اعتبار کرنا ضروری ہے، ہم اعتبار کرنے کو تیار ہیں، قوم کے وقار اور سلامتی کا مسئلہ ہو تو ہم سب ساتھ ہیں۔
-
تحریک عدم اعتماد: پارلیمنٹ لاجز کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا
وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر پارلیمنٹ لاجز کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا۔
-
حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ بنانے پر شہباز اور بلاول کا اتفاق
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وفاق کی طرح پنجاب میں بھی اپنی فتح یقینی بنائیں گے۔
-
ترین گروپ اہم ہوگیا، حکومت اور اپوزیشن حمایت لینے کیلئے سرگرم
پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی ترین گروپ کی حمایت لینے کےلیے سرگرم ہیں۔