Categories
Breaking news

نجی ہیلتھ کیئر سہولیات میں کورونا ویکیسن کی فراہمی کا طریقہ کار وضع

Advertisement
Advertisement

نجی ہیلتھ کیئر سہولیات میں کورونا وائرس کی ویکیسن کی فراہمی کا طریقہ کار وضع کردیا گیا۔ ڈریپ کے مطابق کوئی بھی سرکاری اسپتال نجی شعبے کی ویکسین نہیں رکھے گا۔ڈریپ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کے انتظام کی اجازت کے لیے صوبائی ڈی جی ہیلتھ کو درخواست دی جائیگی، ایکسپرٹ کمیٹی کی چیک لسٹ کے مطابق صوبائی ڈی جیز سہولیات کا جائزہ لیں گے۔ڈریپ کا کہنا ہے کہ سفارشات ڈی جی ہیلتھ اسلام آباد کو بھجوائی جائیں گی، ڈی جی ہیلتھ نجی ہیلتھ کیئر سہولیات کی رجسٹریشن نمز کو بھیجے گا۔ کورونا وائرس کی ویکسینیشن کے ڈیٹا کو لازمی بنایا جائے گا، نمز کی رجسٹریشن کے بعد فارما کمپنیز نجی ہیلتھ کیئر کو ویکسین فراہم کریں گی

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *