Categories
Breaking news

نجی ٹی وی کی نشریات بند کرنے کی خبروں کی تردید

نجی ٹی وی کی نشریات بند کرنے کی خبروں کی تردید

پی ٹی سی ایل نے ایک نجی ٹی وی چینل کی نشریات بند کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔

ترجمان پی ٹی سی ایل نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پی ٹی سی ایل اسمارٹ ٹی وی پر تمام چینلز کی نشریات بلا تعطل جاری ہیں، کسی بھی چینل کی نشریات کو بند نہیں کیا گیا۔

پی ٹی آئی نے ملک کا بیڑا غرق کردیا، رانا ثناء اللّٰہ

انہوں نے مزید کہا کہ تازہ تازہ ان کے ساتھ ہوئی ہے، شاید مہینے ڈیڑھ میں ان کو عقل آجائے۔

وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے کہا کہ وزارت اطلاعات اور پیمرا نے کسی چینل کو نشریات سے نہ روکا ہے، نہ روکیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمرانی سرکس تمام چینل دکھارہے ہیں، یہ آزادی اظہار پر پختہ یقین رکھنے والی جماعتوں کی حکومت ہے۔

مریم اورنگ زیب کا کہنا تھا کہ یہ پی ٹی آئی کی فسطائی اور عدم برداشت والی حکومت نہیں، جس میں چینل، پروگرام اور کالم بند ہوں، صحافیوں کو گولیاں ماری جائیں، ان کی پسلیاں توڑی جائیں یا انہیں گرفتار کیا جائے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.