
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے کہا ہے کہ نتھیا گلی سے ایبٹ آباد تک سڑک کلیئر ہے، ٹریفک صبح تک رواں ہوجائے گی۔
دوسری جانب ڈی سی راولپنڈی کا کہنا تھا کہ مری میں پھنسے سیاحوں کو شٹل بس سروس سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ شٹل بس سروس لوئر ٹوپہ سے بھارہ کوہ تک چلائی جارہی ہے، تمام سیاحوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانے تک شٹل سروس جاری رہے گی۔
واضح رہے کہ مری میں شدید برف باری اور ٹریفک جام میں پھنسے ہونے کی وجہ سے 21 اموات ہوگئی ہیں۔
برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لیے لاکھوں افراد نے گزشتہ روز مری کا رخ کیا تھا، برف باری کی وجہ سے متعدد گاڑیاں سڑکوں پر پھنس گئیں اور ہزاروں سیاحوں کو رات سڑکوں پر گزارنا پڑی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
لاہور کے دو کزن ظفر اور معروف بھی مری میں انتقال کر گئے
مرحوم ظفر کی بہن کا کہنا ہے کہ بھائی اس کا کزن اور دوست سیر کیلئے گئے تھے، کسے معلوم تھا کہ یہ ان کا آخری سفر ہوگا۔
-
مری میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع سے دل بہت غمگین ہے، نواز شریف
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ معصوم پاکستانی سخت سردی میں بچوں سمیت تڑپ تڑپ کر مرتے رہے اور نااہل، کر پٹ اور بے حس حکمران اپنے محلوں میں سوتے رہے۔
-
گاڑی برف میں پھنس جائے، انجن چل رہا ہو تو کھڑکی ذرا سی کھول لیں، آئی جی موٹرویز
انعام غنی نے کہا کہ کاربن مونو آکسائیڈ میں بونہیں ہوتی،اس کاپتہ لگانابہت مشکل ہے۔
-
سانحہ مری حکومتی غفلت کے باعث پیش آیا، شہباز شریف
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سانحہ مری بہت افسوس ناک ہے۔
-
مری جیسے حالات یا شدید سردی میں زندہ رہنے کیلئے چند اہم ہدایات
مری جیسے حالیہ حالات یا شدید سردی میں کسی مشکل کے دوران زندہ رہنےکےلئے چند اہم ہدایات سامنے آئی ہیں۔
-
ٹریفک حادثہ: چیئرمین سینیٹ کے بھائی اور ڈرائیور جاں بحق
سالار سنجرانی کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم وہ بھی جانبر نہ ہوسکے۔
-
وزیراعظم اپنا ظالمانہ، احمقانہ ٹوئٹ واپس لیں، پرویز رشید
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے وزیراعظم عمران خان کے ٹوئٹ کو احمقانہ قرار دیدیا۔
-
شعیب ملک کا مری میں انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راونڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ مری میں انسانی جانوں کےضیاع پر دکھ ہے۔
-
امریکا میں مقیم ڈاکٹر فہیم یونس کا مری اموات کی وجوہات جاننے پر زور
امریکا میں مقیم معروف ڈاکٹر فہیم یونس نے مری میں اموات کی وجوہات جاننے پر زور دیا ہے۔
-
کل لوگوں کو مری آنے سے روک دیا جاتا تو سانحہ نہ ہوتا، شیخ رشید احمد
جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ گلڈنہ، باڑیاں، گلیات، نتھیا گلی ایک سے ڈیڑھ گھنٹے میں کلیئر ہوجائے گی۔
-
پنجاب پولیس کا مری کی 90 فیصد سڑکیں کلیئر کرنے کا اعلان
پنجاب پولیس نے اعلان کیا ہے کہ مری کی 90فیصد سڑکیں کلیئر کرالی گئی ہیں۔
-
سانپ کے کاٹنے پر بھاگیہ شری نے سلمان خان کو کیسے چھیڑا ؟
فلم ’ میں نے پیار کیا‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ بھاگیہ شری نے ساتھی اداکار سلمان خان سانپ کاٹنے کے واقعے پر چھیڑا ہے۔
-
ریسکیو آپریشن بروقت نہ ہونا حکومت کا قصور ہے، شازیہ مری
پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین (پی پی پی پی) ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ ملک تاریخ میں کبھی اتنی تکلیف دہ صورتحال کا شکار نہیں ہوا۔
-
مری میں قیامت، بزدار تنظیمی اجلاس میں تھے؟ فواد کا موقف سامنے آگیا
وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے متعلق سوال کیا گیا کہ فواد صاحب وزیراعلی پی ٹی آئی کے تنظیمی اجلاس میں شریک تھے؟
-
ساڑھے 7 ہزار سے زائد گاڑیاں گلیات سے بحفاظت نکال چکے، بیرسٹر محمد علی سیف
معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ حکومت ساڑھے 7 ہزار سے زائد گاڑیوں کو گلیات سے نکال چکی ہے۔
-
میرا بھائی دفتر کے 3 لوگوں کے ساتھ مری گیا تھا، بہن ظفر
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مرحوم ظفر کی ہمشیرہ نے کہا کہ میرےبھائی سمیت 4 افراد کےجاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔