Categories
Breaking news

ناقابل برداشت مہنگائی کے علاوہ کوئی تبدیلی نہیں آئی: نیئر بخاری

ناقابل برداشت مہنگائی کے علاوہ کوئی تبدیلی نہیں آئی: نیئر  بخاری

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ ناقابل برداشت مہنگائی کےعلاوہ کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

اپنے ایک بیان میں سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ حکومتیں غرور اور تکبر سے نہیں تدبر سے چلتی ہیں۔

سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ ڈالر بلند ترین سطح 178 روپے پر پہنچ گیا ہے، ذاتی اخراجات کم کرنے کے دعویداروں نے 16 ہزار ارب روپے قرضوں کا بوجھ ڈالا۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ نئےپاکستان میں غریب کاپاکستان تکالیف والا اور اشرافیہ کا ریلیف والا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.