
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کو مقتول ناظم جوکھیو کی بیوہ نے معاف کر دیا۔
ملزمان کے وکلاء کا موقف ہے کہ مقتول ناظم جوکھیو کی بیوہ نے ایم پی اے جام اویس کو بھی معاف کر دیا ہے، معافی نامہ اور معاہدہ جلد عدالت میں پیش کردیں گے۔
عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں 3 ملزمان سالار، دو دو اور دھنی بخش کی ضمانت میں توسیع بھی کی ہے، یہ تینوں ملزمان ملیر کورٹ سے ضمانت منسوخی کے بعد فرار ہوگئے تھے۔
واضح رہے کہ جام کریم کی سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت کے بعد بھی وزیر داخلہ نے گرفتاری کا عندیہ دیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔
-
عمران خان کے لیے ایک اور سرپرائز آ رہا ہے، شرجیل میمن
رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے لیے ایک اور سرپرائز آ رہا ہے۔
-
اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں
متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں، معاہدے میں پیپلز پارٹی کے سعید غنی اور ایم کیوایم کےجاوید حنیف نے اہم کردار ادا کیا۔
-
رابطہ کمیٹی اجلاس، پارٹی رہنما بہادر آباد پہنچنا شروع
کراچی میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس دوپہر 2 بجے عارضی مرکز بہادر آباد پر طلب کیا گیا جس کیلئے پارٹی رہنما بہادرآباد پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
-
ق لیگ کے 3 بندے ہمیں ووٹ دیں گے، رانا ثنا اللّٰہ
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ چوہدری مونس الہٰی نوجوان ہے جس نے غلطی کی ہے، بزرگوں سے مشورہ لینا ضروری ہے
-
پی ٹی آئی کی MQM سے اتحاد برقرار رکھنے کی کوششیں جاری
پاکستان تحریک انصاف کی ایم کیو ایم سے اتحاد برقرار رکھنے کی کوششیں مسلسل کاجاری ہیں ، ایم کیو ایم کو بتایا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ غلط بیانی کی ہے۔
-
سیاسی کمیٹی کا اجلاس، مونس الہٰی کی وزیراعظم ہاؤس آمد
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، مونس الٰہی وزیراعظم ہاؤس پہنچ چکے ہیں۔
-
کے پی بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں جاری
الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں جاری ہیں، پولنگ کا سامان آج پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کے ساتھ پہنچایا جائے گا۔
-
پرویز الہٰی کچھ دیر میں لاہور روانہ ہوں گے
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کچھ دیر میں لاہور روانہ ہوجائیں گے
-
کے پی میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، سیکیورٹی انتظامات مکمل
الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ میٹریل، بیلٹ پیپرز اور بیگز پولنگ اسٹیشنز پر مکمل سیکیورٹی کیساتھ پہنچایا جائے گا
-
فروغ نسیم اور امین الحق حکومت سے علیحدہ، استعفے وزیر اعظم کو بھجوا دیئے
فروغ نسیم نے وزیر قانون، امین الحق نے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے عہدوں سے استعفے دیے
-
وزیراعظم عمران خان کا خط سینئر صحافیوں اور اتحادیوں کو دکھانے کا اعلان
وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ یہ بیرونِ ملک سے سازش کی گئی، ملکوں میں سیاسی بحران آتے رہتے ہیں، یہ ایک امپورٹڈ بحران ہے۔
-
کپتان آخری بال پر چھکا لگائیں گے، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ میں بتانا چاہتا ہوں کپتان اس وقت ڈٹ کر کھڑا ہے
-
کراچی میں 3 روز کی مختصر ہیٹ ویو کا امکان، چیف میٹرو لوجسٹ
چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی تین روز مختصر ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہے گا، اس دوران موسم گرم، کبھی بہت گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
-
بٹوارے ہو رہے ہیں، عوام سے کوئی مخلص نہیں، ارشد وہرہ
رہنما پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) ارشد وہرہ کا کہنا ہے کہ عوام سےکوئی مخلص نہیں، بٹوارے ہو رہے ہیں،منسٹریاں اور گورنر شپ دی جا رہی ہیں۔
-
وزراء نے بیرونِ ملک جانے کے لیے پروازیں بُک کروالیں، شرجیل انعام میمن کا دعویٰ
متحدہ اپوزیشن کے تحریک عدم اعتماد سے پہلے حکومت کے بڑا سرپرائز کے بعد شرجیل میمن کا یہ دعویٰ سامنے آیا ہے۔