Categories
Breaking news

ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ایم این اے جام عبدالکریم کو سرکاری وکیل کے دفتر میں پروٹوکول

ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ایم این اے جام عبدالکریم کو سرکاری وکیل  کے دفتر میں پروٹوکول

ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ایم این اے جام عبدالکریم کو کراچی میں سرکاری وکیل کے دفتر میں پروٹوکول دیا گیا۔

جام عبدالکریم کو اجرک کا تحفہ پیش کیا گیا، کھانا بھی کھلایا گیا۔

سندھ ہائی کورٹ میں ضمانت کے لیے آنے والے پیپلز پارٹی کے ایم این اے جام عبدالکریم نے صحافیوں سے بات چیت کرنے سے گریز کیا۔

سندھ ہائیکورٹ نے قتل کے مقدمے میں نامزد جام عبدالکریم کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.