Categories
Breaking news

ناروے کے سمندر میں ڈچ کارگو جہاز بہہ گیا

Advertisement
Advertisement

ناروے کے سمندر میں تیل سے بھرا ڈچ کارگو جہاز بہہ گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفانی موسم کے باعث جہاز کو نقصان پہنچا اور اس کا انجن فیل ہوگیا ہے۔اس موقع پر جہاز پر موجود عملے کے زیادہ تر افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکال لیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق جہاز کے عملے کے 4 افراد نے سمندر میں چھلانگ لگائی جنہیں بعد میں نکال لیا گیا ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *