Categories
Breaking news

ناروے میں برف باری، ٹریفک کا نظام درہم برہم

ناروے میں برف باری کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوکررہ گیا ہے۔محکمہ ٹرانسپورٹ اور پولیس نے لوگوں سےاپیل کی ہے کہ جن لوگوں کے پاس سردیوں کے ٹائر نہیں ہیں انہیں گاڑی کا استعمال نہیں کرناچاہئےتاکہ ہم وہ حادثات سےبچ سکے۔
پولیس نے شہریوں سے غیر ضروری سفر نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ ناروے کے مشرقی علاقوں میں 10 سے 20 سینٹی میٹربرف پڑنے کاامکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *