Categories
Breaking news

نارووال: ناپسندیدہ تعلیم حاصل کرنے کا دباؤ، طالبہ نے خودکشی کرلی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پنجاب کے شہر نارووال میں میڈیکل کی طالبہ نے گھر میں پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کرلی، 18 سال کی زینب نجی کالج نارووال میں ڈی فارمیسی فرسٹ ایئر کی طالبہ تھی۔

پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق زینب فارماسسٹ نہیں بننا چاہتی تھی، زینب نے ڈپریشن کے باعث خودکشی کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والدین نے کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی نہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد زینب کی لاش ورثا کے حوالے کردی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.