Categories
Breaking news

نارووال میں داماد کی فائرنگ سے سسر جاں بحق

نارووال  میں داماد کی فائرنگ سے سسر جاں بحق

نارووال کے علاقے بڈھا ڈولہ میں جھگڑے کے دوران داماد کی فائرنگ سے سسر جاں بحق ہوگیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ داماد کی فائرنگ سے سسر جاں بحق جبکہ ساس سمیت 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق تلخ کلامی اور جھگڑے کے بعد ملزم نے فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں سسر ہلاک ہوگیا۔

جبکہ محلے والوں کے تشدد سے ملزم زخمی ہوا، جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.