Categories
Breaking news

ناردرن بائی پاس سے تقریباً 30روز پرانی 2 لاشیں برآمد

ناردرن بائی پاس سے 25 سے 30 روز پرانی 2 لاشیں ملی ہیں
ناردرن بائی پاس سے 25 سے 30 روز پرانی 2 لاشیں ملی ہیں

کراچی میں ناردرن بائی پاس سے 25 سے 30 روز پرانی 2 لاشیں ملی ہیں، لاشوں سے کوئی شناختی دستاویز نہ ملنے کی وجہ سے ان کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

پولیس کے مطابق گڈاپ تھانے کی حدود میں ناردرن بائی پاس پر جنگل سے 2 افراد کی گلی ہوئی لاشیں ملی ہیں، لاشیں 25 سے 30 روز پرانی ہیں اور شناخت کے قابل نہیں ہیں۔

لاشوں کی تلاشی کے دوران کپڑوں سے کوئی شناختی دستاویز نہیں ملی، اندازے کے مطابق ان کی عمریں 30 سال کے اندر لگتی ہیں۔

پولیس کی جانب سے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *