
کراچی وسطی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں سخی حسن کے قریب ایک زیر زمین سیوریج نالے میں دھماکا ہوا ہے، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
کراچی ویسٹ زون پولیس آفس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ایڈمنسٹریشن ناصر بخاری کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے شیر شاہ سوری روڈ پر سخی حسن فلائی اوور کے قریب موبائل مارکیٹ کے ساتھ گزرنے والے سیوریج نالے پر دکانداروں نے غیر قانونی طور پر چھتیں ڈال رکھی ہیں۔
Table of Contents
شیرشاہ پراچہ چوک کے قریب نالے میں ایک اور دھماکا
کراچی کے علاقے شیر شاہ میں پراچہ چوک کے قریب گزشتہ ماہ دھماکے کے مقام کے قریب ہی نالے میں ایک اور دھماکا ہوا ہے، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
جہاں ہفتے کی شام دھماکا ہوا، جس سے نالے کی چھت کا کچھ حصہ اڑ گیا، تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ناصر بخاری کے مطابق علاقہ پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور متعلق شعبے سے جگہ کا معائنہ کروایا۔
قومی خبریں سے مزید
-
مری میں قیامت، بزدار تنظیمی اجلاس میں تھے؟ فواد کا موقف سامنے آگیا
وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے متعلق سوال کیا گیا کہ فواد صاحب وزیراعلی پی ٹی آئی کے تنظیمی اجلاس میں شریک تھے؟
-
میرا بھائی دفتر کے 3 لوگوں کے ساتھ مری گیا تھا، بہن ظفر
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مرحوم ظفر کی ہمشیرہ نے کہا کہ میرےبھائی سمیت 4 افراد کےجاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔
-
مری میں آئے 4 دوست بھی جاں بحق، آخری سیلفی وائرل
جاں بحق 3افراد سہیل خان،اسد اوربلال کا تعلق مردان سے تھا،جاں بحق چوتھا نوجوان بلال حسین کراچی کا رہائشی تھا۔
-
پولیس کی گاڑیاں مری سے پیدل آنے والوں کو گھروں تک پہنچا رہی ہیں، اسلام آباد پولیس
پولیس افسران وجوان بھارہ کہوکےعلاقوں میں شہریوں کی مددکیلیےموجود ہیں، گاڑیوں کی خرابی کے باعث بے یار و مدد گار افراد کو بہ حفاظت اسلام آباد لایا جا رہا ہے۔
-
پاک فضائیہ نے مری اور گلیات میں امدادی کارروائیوں جاری
پاک فضائیہ نے مری اور گلیات میں امدادی کارروائیوں سے متعلق اہم اعلامیہ جاری کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کی حلقہ بندی، ابتدائی فہرست سامنے آگئی
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے حوالے سے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کی ہے۔
-
لاہور ہائی کورٹ: نابینا عمر رسیدہ خاتون کی اراضی ہتھیانے کا اقدام کالعدم قرار
لاہور ہائی کورٹ نے نابینا عمر رسیدہ خاتون کی اراضی دھوکے سے ہتھیانےکے اقدام کو کالعدم قرار دے دیا۔
-
سندھ میں بھٹو کے آئین کے مطابق بااختیار مقامی حکومت چاہیے، اسد عمر کا مطالبہ
وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے بنائے گئے آئین کے مطابق بااختیار مقامی حکومت کا مطالبہ کردیا۔
-
مری سے واپسی کیلئے سڑک کی ایک سائیڈ کھول دی گئی
کلڈنہ سے راولپنڈی جانے والی سڑک ٹریفک کے لیے کھولی گئی ہے۔
-
سانحہ مری پر یورپی یونین کا اظہارِ افسوس، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت
انہوں نے اس خوفناک حادثے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے ابدی سکون اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔
-
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کی اپنے ہی ساتھی فواد چوہدری پر کڑی تنقید
احمد جواد کا کہنا تھا کہ پارٹی کا بیانیہ اپنے ضمیر سے زیادہ قیمتی نہیں ہوتا،کیونکہ جان تو اللّٰہ کو دینی ہے۔
-
مری میں قیامت ٹوٹی ہوئی تھی، وزیراعلی پی ٹی آئی کےتنظیمی اجلاس میں بیٹھے ہوئے تھے
شفقت محمود کا کہنا ہے کہ میٹنگ ڈھائی گھنٹے جاری رہی، پارٹی معاملات پر تفصیل سے بات ہوئی۔
-
انتظامیہ کے اہلکار سیلفی بنا رہے تھے، راجہ یاسر
-
ہنگامی صورتحال کے باوجود شہریوں کی مری جانے کی ضد
اسلام آباد سے مری جانے والے راستے پر شدید ٹریفک جام ہے،سترہ میل کے علاقے پر رینجرز نے راستہ بند کردیا۔
-
گلیات میں برفانی طوفان، داخلی و خارجی راستے بند
ایک اندازے کے مطابق گلیات میں 6 فٹ تک برف پڑ چکی ہے، ہوٹل مالکان کو سڑکیں کھلنے تک سیاحوں کو آؤٹ نہ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
-
مری میں پھنسے سیاح حکومت پر پھٹ پڑے