Categories
Breaking news

نائیجیرین باشندے کو پاکستان میں داخلے سے روک دیا گیا

نائیجرین باشندے کو پاکستان میں داخلے سے روک دیا گیا

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے نائیجیرین باشندے کو پاکستان میں داخلے سے روک دیا۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق نائیجیرین باشندے تھڑوری کا نام بلیک لسٹ میں شامل ہونے پر روکا گیا تھا۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق نائیجرین باشندے کو وزارت داخلہ نے 25 اپریل 2018ء کو بلیک لسٹ میں شامل کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق نائیجیرین باشدہ تھڑوری ترکش ایئرلائن کے ذریعے استنبول سے اسلام آباد آیا تھا۔

بلیک لسٹ میں شامل ہونے پر نائیجیرین باشندے کو ترکش ایئرلائن سے ہی واپس ڈی پورٹ کردیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *