Categories
Breaking news

ناؤمی اوساکا فرنچ اوپن سے دستبردار

Advertisement
Advertisement

یو ایس اوپن کی فاتح ناؤمی اوساکا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث رواں سال ہونے والے فرنچ اوپن ٹینس میں حصہ نہیں لیں گی۔عالمی نمبر تین جاپان کی ناؤمی اوساکا کا کہنا ہے کہ وہ آزارینیکا کے خلاف ہونے والے یو ایس اوپن کے فائنل میں انجری کا شکار ہو گئی تھیں جس کے باعث فرنچ اوپن میں شرکت نہیں کریں گی ۔فرانس میں گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ 27 ستمبر سے 11 اکتوبر تک کھیلا جائے گا ۔انہوں نے ٹورنا منٹ میں شریک تمام کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *