
نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے معاملے پر وزارت قانون پیر تک نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کی سمری صدر کو بھجوائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان نے وزیر قانون کو احکامات جاری کردیے ہیں۔
Table of Contents
نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی: مشاورتی عمل آئندہ ہفتے شروع کرنے کا امکان
صدر مملکت پہلے وزیراعظم سے چیئرمین نیب کے لیے بذریعہ خط نام طلب کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قانون نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی پر کام شروع کرنے کی سمری پر کام شروع کردیا ہے۔
نئے قانون کے تحت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے تحریری مشاورت کریں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
سانحۂ سیالکوٹ: فیکٹری کے اندر کے مناظر سامنے آ گئے
سانحۂ سیالکوٹ میں جائے وقوع بننے والی فیکٹری کے اندر کے مناظر سامنے آ گئے۔
-
اہل لاہور کو کوئی خرید نہیں سکتا، سعد رفیق
مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اہل لاہور کو کوئی خرید نہیں سکتا، این اے 133 کے لوگ باضمیر ہیں نون لیگ کو ووٹ دیں گے
-
رانا شمیم کا نام ECL میں ڈالنے کیلئے سماعت مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
-
عدالتی فیصلوں پر تنقید کی حوصلہ افزائی کرینگے: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر تنقید کی حوصلہ افزائی کریں گے۔
-
سیالکوٹ؛ سری لنکن فیکٹری منیجر کے قتل کی تفصیلات جاری
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا سیالکوٹ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے سے متعلق کہنا ہے کہ واقعے کی پولیس کو جب پہلی اطلاع ملی تو ہلاکت ہوچکی تھی۔
-
مفتی منیب الرحمٰن کی سیالکوٹ واقعے کی مذمت
رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہےکہ کل سیالکوٹ میں انتہائی ناخوشگوارسانحہ رونما ہوا، اس واقعے پر افسوس کا اظہار اور مذمت کرتے ہیں
-
سری لنکن منیجر نے غلط فہمی کا اظہار کر کے معذرت کی تھی: تحقیقات میں انکشاف
سیالکوٹ واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آ گئیں، پولیس کی تحقیقات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مشتعل افراد کے ہاتھوں مارے جانے والے سری لنکن منیجر نے غلط فہمی کا اظہار کر کے معذرت کی تھی۔
-
سری لنکا نے پاکستانی مؤقف اور کارروائی کی تحسین کی، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میرا سری لنکا کے وزیر خارجہ سے رابطہ ہوا ہے، سری لنکا نے پاکستانی مؤقف اور بروقت کارروائی کی تحسین کی، واقعے کی انکوائری کیلئے 48 گھنٹوں کی مہلت دی گئی ہے
-
چوہدری سرور کے انکشافات سنگین ہیں: خورشید شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما و سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ گھر کے بھیدی نے پنڈورا باکس کھول دیا ہے، چوہدری سرور کے انکشافات سنگین ہیں۔
-
پریزائیڈنگ افسر پر نگاہ رکھنے کیلئے فونز میں ایپ ڈاؤن لوڈ کی ہے، سکندر سلطان راجہ
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ پریزائیڈنگ افسر پر کڑی نگاہ رکھنے کے لیے ان کے فونز میں ایپ ڈاؤن لوڈ کردی ہے
-
سری لنکن منیجر کا قتل: تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش
پنجاب حکومت نے گزشتہ روز سیالکوٹ میں سیکڑوں مشتعل افراد کے ہاتھوں سری لنکن منیجر کے قتل اور لاش جلائے جانے کے واقعے کی تحقیقات کی ابتدائی رپورٹ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش کر دی۔
-
جامعہ پنجاب نے سندھ کے طلبہ کے داخلے منسوخ کردیے
جامعہ پنجاب کے رجسٹرار کی جانب سے تمام ڈینز، کالجوں کے پرنسپلز، ڈائریکٹرز اور چیئرمینز کو خط لکھا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ جامعہ پنجاب نے سندھ کے طلبہ کو دیے گئے داخلے منسوخ کردیے ہیں
-
سری لنکن منیجر کی پوسٹمارٹم رپورٹ آ گئی
گزشتہ روز سیالکوٹ میں سیکڑوں مشتعل افراد کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فیکٹری کے سری لنکن منیجر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل ہو گیا۔
-
ملک میں مسلسل تیسرے روز کورونا سے 8 اموات
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 431 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 8 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 189 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 91 فیصد پر آ گئی۔
-
سیالکوٹ واقعہ پوری قوم کے لیے باعث شرمندگی ہے، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ پوری قوم کے لیے باعث شرمندگی ہے، اسلام برداشت اور رواداری کا درس دیتا ہے
-
سیالکوٹ واقعے نے ملک و ملت کو بدنام کیا: مفتی تقی عثمانی
ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے نے مسلمانوں کی بھونڈی تصویر دکھا کر ملک و ملت کو بدنام کیا۔