Categories
Breaking news

نئے سعودی سفیر عزام آل قین کی شاہ فلپےسے ملاقات, دو طرفہ تعلقات میں مزید پیش رفت پر بات چیت

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(ڈاکٹرقمرفاروق)نئے سعودی سفیر عزام آل قین کی شاہ فلپےسے ملاقات, دو طرفہ تعلقات میں مزید پیش رفت پر بات چیت ہوئی، تفصیلات کے مطابق اسپین دارلحکومت میڈرڈمیں ہونے والی اس ملاقات میں سعودی سفیر نے شاہ سپین کو ولی عہد محمد بن سلمان کا خیر سگالی کا پیغام پہنچایا اور ان کی طرف سے سپین کے لوگوں کی ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ شاہ سپین نے ان کے پیغام کا خیر مقدم کیا۔ شاہ اور سفیر کے درمیان بات چیت میں باہمی تعلق میں مزید بہتری لانے پر بھی گفت و شنید ہوئی۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *