Categories
Breaking news

نئے الیکشن 90 روز میں ہوں گے، فرخ حبیب

نئے الیکشن 90 روز میں ہوں گے، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ نئے الیکشن 90 روز میں ہوں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فرخ حبیب نے نئے انتخابات سے متعلق بتایا۔

واضح رہے کہ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی ہے۔

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.