
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے بعد قیاس آرائیوں کا سلسلہ اب بند ہوجانا چاہیے۔
پرویز الٰہی نے کہا کہ پوری امید ہے نئے سپہ سالار کی قیادت میں پاک افواج اپنی کامیابیوں اور کامرانیوں کا سلسلہ مزید آگے بڑھائے گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے جنرل عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی اسٹاف اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں افسران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔
پرویزالہی نے کہا کہ جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا انتہائی قابل اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل افسران ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی خدمات کو بھی خراج تحسین پیش کیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
عمران خان کو کسی کیخلاف بغیر ثبوت بات نہیں کرنی چاہیے: فیصل واؤڈا
سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسے لیڈر کو کسی کے خلاف بغیر ثبوت کے بات نہیں کرنی چاہیے۔
-
کراچی: موٹر سائیکل کی ٹکر سے بچہ کنویں میں گر کر جاں بحق
کراچی کے علاقے ملیر، بن قاسم میں پیپری کے قریب ایک کمسن بچہ موٹر سائیکل کی ٹکر سے کنویں میں گر کر ہلاک ہو گیا۔
-
ناصر حسین شاہ کا فواد چوہدری کے زرداری سے متعلق بیان پر ردعمل
-
اسلام آباد انتظامیہ رکاوٹیں ڈال رہی ہے، شبلی فراز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ مرکزی اسٹیج کو فیض آباد سے رحمان آباد منتقل کررہے ہیں۔
-
عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی پریڈ گراؤنڈ میں لینڈنگ کی ایک اور درخواست
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی پریڈ گراؤنڈ میں لینڈنگ کی ایک اور درخواست سامنے آگئی۔
-
امریکی سفارتخانے کی نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو مبارکباد
پاکستان میں موجود امریکی سفارت خانے نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
سردی سے متاثرینِ سیلاب کی مشکلات بڑھ رہی ہیں: خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سردی کی وجہ سے متاثرینِ سیلاب کی مشکلات بڑھ رہی ہیں۔
-
ریلوے میں 230 تیز رفتار کوچز شامل کرنے کا فیصلہ
وزارتِ ریلوے کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی معیار کی 230 تیز رفتار کوچز جلد ریلوے فلیٹ میں شامل ہوں گی۔
-
پنڈی میں روسی یا افغانی نہیں، پاکستانی عوام آ رہے ہیں: اسد عمر
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پنڈی میں روس یا افغانستان کے لوگ نہیں آ رہے، پاکستان کے عوام آ رہے ہیں۔
-
راولپنڈی: لانگ مارچ اور ٹیسٹ میچ کو بھرپور سیکیورٹی دینے کا فیصلہ
راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے بھرپور سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
-
وفاق پر چڑھائی کو روکنا صوبائی حکومتوں کی آئینی ذمے داری ہے: وزیر داخلہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت کی طرف سے وفاق پر چڑھائی کے غیر قانونی اقدام کو روکنا صوبائی حکومتوں کی آئینی ذمے داری ہے۔
-
تحریک انصاف کا 26 نومبر کو جلسہ، سیکیورٹی پلان تیار
راولپنڈی میں تحریک انصاف کے 26 نومبر کے جلسے کی تیاریوں سے متعلق انتظامیہ اور پولیس نے جلسے کے لیے سکیورٹی پلان مرتب کرلیا ہے۔
-
کراچی، چڑیا گھر میں فوڈ اسٹریٹ کی تعمیر تقریباً مکمل
کراچی کے شہریوں کے لئے خوشخبری، چڑیا گھر میں جلد فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح کیا جائے گا، تعمیراتی کام آخری مراحل میں ہے۔
-
صدر مملکت کا اسماعیل تارا کو خراجِ عقیدت
صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے اسٹیج اور ٹی وی کے نامور فنکار اسماعیل تارا کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
فیصل واؤڈا آئندہ انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واؤڈا کی معافی تسلیم کرتے ہوئے انہیں آئندہ عام انتخابات لڑنے کے لیے اہل قرار دے دیا اور ان کے خلاف الیکشن کمیشن اور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
-
پنجاب میں شوگرملز مالکان تقسیم، جہانگیر ترین گروپ کا اپنی تمام شوگر ملز چلانے کا اعلان
شوگر ملز مالکان اور وفاقی حکومت کے درمیان چینی ایکسپورٹ کا تنازع برقرار ہے کہ اس دوران پنجاب میں شوگر ملز مالکان تقسیم ہوگئے اور جہانگیر ترین گروپ نے اپنی تمام شوگر ملز چلانے کا اعلان کردیا۔