Categories
Breaking news

میں وزیراعلیٰ ہوں، کابینہ کام کرتی رہے گی، پرویز الہیٰ

میں وزیراعلیٰ ہوں، کابینہ کام کرتی رہے گی، پرویز الہیٰ

گورنر پنجاب کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کرنے کے بعد پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ میں وزیراعلیٰ ہوں، کابینہ کام کرتی رہے گی۔

اپنے بیان میں پرویز الہیٰ نے کہا کہ گورنر بلیغ الرحمٰن کے نوٹیفکیشن کو نہیں مانتا، یہ غیرقانونی ہے۔

گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیا

گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نےوزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔

انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب کے اقدام کے خلاف صبح عدالت جائیں گے۔

واضح رہے کہ گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیا ہے۔

گورنر کے اس اقدام کے بعد چیف سیکریٹری نے کابینہ کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *