
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما علیم خان کی عمران خان پر لگائے گئے الزامات سے متعلق مبینہ آڈیو کال منظرِ عام پر آگئی۔
سوشل میڈیس پر سامنے آنے والی مبینہ آڈیو کال میں علیم خان کو کہتے سُنا جاسکتا ہے کہ میں نے عمران خان سے اپنا حساب برابر کرنا ہے جو انہوں نے میرے اور میرے بچوں کے ساتھ کیا اور میں یہ حساب برابر کرکے چھوڑونگا۔
علیم خان نے مبینہ آڈیو میں کہا کہ جتنی محنت میں نے پی ٹی آئی کے لیے کی کسی نے نہیں کی، عمران خان کو باہر سے بیٹھ کر دیکھنا، ٹی وی پر دیکھنا یا ان کی باتیں سننا بہت اچھا لگتا ہے، باتیں تو اور بھی بہت سے لوگ اچھی اچھی کرتے ہیں۔
مبینہ کلپ میں علیم خان کہتے ہیں کہ ’توشہ خانہ کی گھڑیوں کو بیچ کر جو پیسے عمران خان کی اہلیہ نے وصول کیے وہ اس کی تفصیلات کیوں نہیں بتاتے؟ اتنے ایماندار ہیں تو اپنی باتیں بتائیں؟ عثمان بزدار نے جو پیسے وصول کیے وہ کس کے پاس گئے ، فرح کون تھی‘؟
یہ بھی پڑھیے
- مصطفی نواز کھوکھر اور شہباز گِل ٹوئٹر پر آمنے سامنے
- شہباز گِل کا طنزیہ قہقہے کے ساتھ محمد زبیر سے مصافحہ، ویڈیو وائرل
- کوشش کرلیں شاید آج وزیراعظم سے رابطہ ہوجائے، فیصل جاوید کا مریم اورنگزیب کو جواب
- کرکٹ کھیلو، ملک سے مت کھیلو، سعید غنی کا محمد حفیظ کو کرارا جواب
مبینہ آڈیو میں ان کا کہنا تھا کہ میں نواز شریف اور شہباز شریف کو نہیں جانتا لیکن عمران خان جو دکھتے ہیں اور جو وہ درحقیقت ہیں دونوں بہت مختلف ہیں اور جو لبادہ انہوں نے اوڑھا ہوا ہے انشاء اللہ اللہ جلد انہیں دنیا کے سامنے لے کر آئے گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
یو اے ای کی پاکستان کو قرض واپسی ایک سال کیلئے مؤخر
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی ایک سال کے لیے مؤخر کردی ہے
-
پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ کون؟ میدان کل سجے گا
پنجاب کے 26 ویں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کیلئے میدان کل سجے گا۔
-
عظمی بخاری، حنا پرویز کی اسمبلی رکنیت معطل کرنے پر غور
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر ن لیگی رہنما عظمی بخاری اور حنا پرویز بٹ سمیت متحدہ اپوزیشن کے 18 ارکان کی رکنیت معطل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔
-
پی ٹی آئی کا ٹکٹ اس وقت کی ٹاپ ڈیمانڈ ہے، فیصل جاوید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا ٹکٹ اس وقت کی ٹاپ ڈیمانڈ ہے
-
شہباز شریف کی صدر کا خط ملنے کی تردید
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے صدر عارف علوی کا خط ملنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ابھی تک باضابطہ طورپر صدر کا کوئی خط نہیں ملا ہے۔
-
ہم نےغداری کی ہے تو جنرل باجوہ، ڈی جی ISI ثبوت لائیں، شہباز شریف
صدر ن لیگ شہباز شریف نے جنرل باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کیا ہے کہ ہم نےغداری کی ہے توثبوت لائے جائیں ۔
-
پاکستان اس موڑ پر آگیا کہ اسے بچالو یا خدا حافظ کہہ لو: قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اس موڑ پر آگیا ہے کہ اسے بچالو یا خدا حافظ کہہ لو۔
-
عمران، صدر مملکت، اٹارنی جنرل اور اسپیکر غدار ہیں، سعید غنی
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان، صدر مملکت عارف علوی، اٹارنی جنرل خالد جاوید خان، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سب آئین شکن اور غدار ہیں
-
ن لیگ کا عمران، فواد، قاسم سوری کی گرفتاری کا مطالبہ
احسن اقبال نے عمران خان، فواد چوہدری اور قاسم سوری کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا، کہا کہ عمران سپریم کورٹ اور آئین سے بڑا ہے عمران نیازی نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی اجلاس کے بارے میں بھی جھوٹ بولا، کسی رعایت کی گنجائش نہیں۔
-
بلال یاسین پر حملہ، نامزد ملزم میاں وکی ایک اور مقدمے میں گرفتار
مسلم لیگ ن کے ایم پی اے بلال یاسین پر حملہ کیس میں نامزد ملزم حسیب عرف میاں وکی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کا چھکا ان کے گلے پڑ سکتا ہے: سراج درانی
سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کا چھکا ان کے گلے بھی پڑ سکتا ہے، ابھی معاملہ شروع ہوا ہے۔
-
پنجاب اسمبلی، پرویز الہٰی کو ووٹ دینے کیلئے PTI ایم پی ایز کو نوٹس جاری
پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے تحریک انصاف نے پارٹی ارکانِ پنجاب اسمبلی کو پرویز الہٰی کو ووٹ دینے کا پابند بنانے کیلئے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔
-
عمران خان کا جو بھی حکم مانے گا آرٹیکل 6 کا سامنا کرنا پڑے گا، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کا جو بھی حکم مانے گا اس کو آرٹیکل 6 کا سامنا کرنا پڑے گا
-
وزیراعظم آج بزدار، پرویز الہٰی سے ملاقات کیلئے لاہور آئیں گے
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے، ان سے مستعفی وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور وزارتِ اعلیٰ کے لئے نامزد حکومتی امیدوار چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقاتیں ہوں گی۔
-
ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر از خود نوٹس، 31 مارچ کے قومی اسمبلی اجلاس کے منٹس پیش کرنے کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ اور موجودہ صورتِ حال پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران رضا ربانی نے کہا کہ یہ سویلین کؑو ہے۔
-
جمہوریت کے حق میں فیصلہ نہ آیا تو سخت احتجاج کیا جائے گا، ضیاء الحسن لنجار
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار کا کہنا ہے کہ جمہوریت کے حق میں فیصلہ نہ آیا تو سخت احتجاج کیا جائے گا