
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہ اپوزیشن کے جلسے سے متاثر نہيں ہوئے، جہاں 13 ایم این اے اور 40 ایم پی اے جلسے میں موجود ہیں اور پھر بھی اتنا چھوٹا جلسہ ہوا۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مینار پاکستان پر یہ حاضری کے لحاظ سے سب سے چھوٹا جلسہ ہے۔
x
Advertisement
وزیر داخلہ نے کہا کہ جو ہلڑ بازی دیکھی ہے، یہ جلسہ بہت سیکیورٹی رسک تھا، اتنی بد انتظامی کسی جلسے میں نہیں دیکھی۔
یہ بھی پڑھیے
انہوں نے کہا کہ یہ جلسہ ناکام ہے، جتنی بڑی تیاری تھی اتنا بڑا جلسہ نہيں تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
مولانا طارق جمیل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
اپنے پیغام میں معرف مبلغ اسلام نے تمام محبین سے خصوصی دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے
-
اسٹیبلشمنٹ اپنے عوام سے مقابل آنے سے ہٹ جائے، مولانا فضل الرحمٰن
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپنے عوام سے مقابل آنے سے ہٹ جائے۔
-
شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن اتحاد کے جلسے پر سوال اٹھادیا
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےاپوزیشن اتحادکے جلسے پر سوال اٹھادیا، انہوں نے استفسار کیا کہ کورونا وائرس کی شدید لہر میں جلسےکرنےوالے عوام کےکیسےخیر خواہ ہو سکتے ہیں؟
-
نواز شریف نے اہل لاہور سے متعلق مریم نواز سے کیا کہا؟
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نےدوران تقریر اپنے والدکا پیغام پڑھ کر سنایا۔
-
’ڈائیلاگ کا وقت گزرچکا، لانگ مارچ ہوگا، بلاول بھٹو زرداری
-
اسلام آباد: سی ڈی اے نے قائداعظم کی یادگار محفوظ بنانے کیلئے بڑا قدم اٹھالیا
اسلام آباد کی کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی یادگار کو محفوظ بنانے کےلیے اہم اقدام اٹھا لیا۔
-
آج سندھ میں کورونا وائرس کے 1343 مریضوں کی تشخیص ہوئی، 9 کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 10270 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، جس کے نتیجے میں 1343 نئے کیسز سامنے آئے۔
-
شدید سردی کے باوجود پی ڈی ایم کے کارکنوں کی بڑی تعداد کی جلسہ گاہ میں موجود رہی
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج رات لاہور کا پارہ 6 ڈگری تک گرسکتا ہے ، دھند بھی ہوگی ۔
-
لاہور: مریم نواز کا پی ڈی ایم جلسے سے خطاب
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ اہل لاہور نے آج مجھے خوش کردیا ہے۔
-
ریچھ کے 2 بچوں کی پاکستان اسمگلنگ کی کوشش ناکام
کسٹم عملے نے ریچھ کے 2 بچوں کی پاکستان اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ۔
-
تین مہینے تک مہم چلائی کہ آر یا پار ہوجائے گا، شیخ رشید
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ملتان کے قاسم پارک میں جلسہ ہوتا تو یہ ایکسپوز ہوجاتا۔
-
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پارلیمانی سرگرمیاں کل سے بحال کرنے کا فیصلہ
قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکریٹریٹ میں پارلیمانی سرگرمیاں (کل) 14 دسمبر سے بحال کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
عوام کو مبارک ہو یہ حکومت گھر جارہی ہے، مریم نواز
جلسہ گاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ لاہور کا جلسہ نئی صبح کی نوید ہے ، ہم حکومت کے خاتمے کی طرف جارہے ہیں۔
-
طاہر اشرفی کی راولپنڈی بم دھماکے کی مذمت
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے راولپنڈی میں دستی بم دھماکے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
ثابت ہوا، ایاز صادق کے بیانات کس کی ایما پر تھے، پنجاب حکومت
پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ملک دشمن بیانات کس کی ایما پر دیے ۔
-
پی ڈی ایم کا جلسہ آج کے موسم کی طرح ٹھنڈا ہے، شبلی فراز
شبلی فراز نے کہا کہ ہم پر پہلے بھی پریشر نہيں تھا ، ان کی گيارہ پارٹیوں کے مقابلے میں ہمارا جلسہ دیکھ لیں ، چائے کی پیالی میں طوفان سے سیاسی عدم استحکام نہيں آتا۔