Categories
Breaking news

“میں بہت ڈری ہوئی ہوں” پاکستانی اداکارہ یاشما گل بھی کورونا کا شکار ہوگئیں

Advertisement

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ یاشما گل بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں جس کے بعد انہوں نے خود کو سیلف آئسولیٹ کرلیا ہے۔

یاشما گل نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ 3 روز قبل انہیں بخار سمیت کورونا وائرس سے منسوب بعض علامات محسوس ہوئیں جس کے بعد انہوں نے خود کو سیلف آئسولیٹ کرلیا اور فوری طور پر اپنا ٹیسٹ کرایا۔ گزشتہ شام ان کی رپورٹ مثبت آگئی، لیکن ابھی تک انہیں ابتدائی علامات ہی ظاہر ہوئی ہیں۔

Advertisement

3 days ago I felt feverish and mild symptoms associated with #Covid19 – so I self-isolated & got myself test immediately. Last evening the report came positive, but so far I am doing fine (alhamdulillah) except the initial symptoms.

پی سی بی کی طرف سے سزاختم کرنے سے انکار کے بعد سلیم ملک کا موقف بھی آگیا

پی سی بی کی طرف سے سزاختم کرنے سے انکار کے بعد سلیم ملک کا موقف بھی آگیا

— yashmagill (@iamyashmagill) July 11, 2020

اداکارہ نے بتایا کہ پہلے تو انہوں نے سوچا کہ وہ کسی کو بھی نہیں بتائیں گی لیکن پھر انہیں احساس ہوا کہ ہمیں اس بیماری کو باعثِ شرمندگی نہیں بنانا بلکہ اس سے لڑتا ہے، " مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں کیونکہ میں ڈری ہوئی ہوں۔"

Initial thought was i won’t tell anyone – but then I realised we can’t create a stigma around this disease and we need to fight it. Keep me in your prayers … because I am scared !

قاضی فائز عیسیٰ کیس ، لندن میں تین جائیدادیں خریدنے کیلئے کراچی سے رقم منتقل کی گئی لیکن ان کی اہلیہ دراصل کب سے ٹیکس گزار ہیں؟ ایف بی آر ذرائع کا موقف بھی آگیا

قاضی فائز عیسیٰ کیس ، لندن میں تین جائیدادیں خریدنے کیلئے کراچی سے رقم منتقل کی گئی لیکن ان کی اہلیہ دراصل کب سے ٹیکس گزار ہیں؟ ایف بی آر ذرائع کا موقف بھی آگیا

— yashmagill (@iamyashmagill) July 11, 2020

مزید :

Breaking Newsتفریحکورونا وائرس

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *