Categories
Breaking news

میڈرڈ عمارت دھماکہ،مقامی لوگوں کا کیا کہنا ہے؟

Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)گرجا گھر کے عہدیدار نے کہا کہ دھماکے کے بعد ان کا رضاکار لاپتہ ہے۔مقامی شخص کا کہنا تھا کہ یہ عمارت ایک کمپلیکس تھا جہاں پادریوں کو رہائشی تربیت اور بے گھر افراد کو کھانا دیا جاتا تھا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ زوردار دھماکے کی آوازیں شہر بھر میں سنی گئی ہیں، اطراف کا پورا علاقہ دھماکے سے گونج اٹھا اور افراتفری پھیل گئی۔

Advertisement

Ha sido la iglesia al lado de la residencia de tercera edad y están evacuando los ancianos pic.twitter.com/ldPytldTKC

— CAFÉ PAVÓN (@CafePavon) January 20, 2021

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکے کے بعد ہسپانوی ٹیلی ویژن اور ایمرجنسی سروسز سے جاری تصاویر میں سڑک پر ملبہ دیکھا گیا۔مقامی ایمرجنسی سروس کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ ‘عمارت میں دھماکے کے بعد فائر عملے کے 9 اراکین اور 11 ایمبولینسز کائیے دی تولیدو روانہ کردی گئیں’۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *