بھارتی بیٹسمینوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی، آسٹریلوی فاسٹ بالر میچل اسٹارک کل اپنی ٹیم کودوبارہ جوائن کریں گے۔بائیں ہاتھ کے آسٹریلوی فاسٹ بالر میچل اسٹارک بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے دستیاب ہوں گے، میچل اسٹارک کل اپنی ٹیم کو دوبارہ جوائن کریں گے۔میچل اسٹارک جمعرات سے پہلے ڈےنائٹ ٹیسٹ میں بھی دستیاب ہوں گے، میچل اسٹارک چارٹر فلائٹ سے سڈنی سے ایڈیلیڈ پہنچیں گےواضح رہے کہ میچل اسٹارک فیملی میں علالت کے باعث اسکواڈ میں شامل نہیں تھے۔
