
اداکار و گلوکار علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت کے دوران میشا شفیع کے چالان پیش نہ کرنے پر عدالت کی جانب سے ایف آئی اے حکام پر برہمی کا اظہار کیا گیا ۔
لاہور کی مقامی عدالت میں گلوکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے کیس پر جوڈیشل مجسٹریٹ ذوالفقار باری نے سماعت کی، سماعت کے دوران ملزمان عفت عمر، لینا غنی ، فریحہ ایوب، حسیم الزمان اور سید فیضان سمیت 6 ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔

Table of Contents
تھکاوٹ کا شکار ہوں، جرح نہ کی جائے، عفت عمر
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع پر…

عدالت کی جانب سے سماعت کے دوران ریمارکس دیے گئے کہ ملزمان نے سائل کے خلاف ہتک آمیز پوسٹیں سوشل میڈیا پر لگا ئیں۔
دوران سماعت مقدمے میں ملوث ملزمہ لینا غنی نے بریت کی درخواست دائر کر دی جبکہ مقدمہ میں ملوث ملزمہ عفت عمر کی جانب سے بھی مستقل حاضری کی معافی کی درخواست دائر کر گئی۔
x
Advertisement
مقدمے میں ملوث ملزم علی گل نے اپنی جگہ کونسل تعینات کرنے کی درخواست دائر کی۔

عفت عمر نے عدالت سے سیکیورٹی مانگ لی
لاہور کے سیشن کورٹ میں علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کردیا، دوران سماعت اداکارہ عفت عمر نے تخفظ کے لیے سکیورٹی مانگ لی۔

بعد ازاں سماعت 2 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔
واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر عدالت پیش نہ ہونے پر ملزم علی گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔
قومی خبریں سے مزید
-
حیدرآباد: جام خان شورو کی رہائشگاہ پر پُرتکلف ظہرانہ
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے قبل سابق وزیر بلدیات جام خان شورو کی رہائش گاہ پر پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
پاکستان اسٹیل کی نجکاری کے منصوبے کی تفصیلات طلب
سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسٹیل ملز ملازمین کی پروموشن سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے پاکستان اسٹیل کی نجکاری کے منصوبےکی تفصیلات طلب کر لیں۔
-
مریم صفدر جھوٹوں کی پاناما رانی ہیں، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فروخ حبیب کا کہنا ہے کہ مریم صفدر جھوٹوں کی پاناما رانی ہیں۔
-
پی ڈی ایم پاپا ڈیڈی مولانا بچاؤ مہم ہے، حلیم عادل شیخ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کہتے ہیں کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پاپا ڈیڈی مولانا بچاؤ مہم ہے۔
-
پی ڈی ایم کا جلسہ، بلاول حیدر آباد پہنچ گئے، مولانا راستے میں
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے جا رہی ہے۔
-
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیمبر پر حملہ، وکلاء کی مذمت
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کے چیمبر پر گزشتہ روز ہونے والے حملے کی وکلاء کی جانب سے مذمت کی گئی ہے۔
-
حکومت کے سپورٹر بھی ان سے تنگ آگئے ہیں، ناصر حسین شاہ
وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کہ حکومت کی پالیسیز سے عام آدمی کا جینا اجیرن ہو گیا ہے، حکومت کے سپورٹر بھی ان سے تنگ آگئے ہیں۔
-
سندھ کے لوگ آج ایک نئی سیاسی تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں, سید ناصر حسین شاہ
صوبائی وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کہ حیدرآباد کا جلسہ تاریخی ہوگا جبکہ سندھ کے لوگ آج ایک نئی سیاسی تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں۔
-
ملک میں حکومت نہیں،کوئی گورننس نہیں، رانا ثناء اللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللّٰہ کا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ملک میں حکومت نہیں، کوئی گورننس نہیں ہے۔
-
شہباز شریف کا مریم کو فون، مہرالنساء کی خیریت دریافت کی
لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کے موقع پر مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے اپنی بھتیجی سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو فون کیا اور ان سے ان کی بیٹی مہرالنساء کی خیریت بھی دریافت کی۔
-
حیدر آباد میں PDM کا جلسہ، روٹ پلان جاری
حیدر آباد میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے سلسلے میں ٹریفک پولیس نے روٹ پلان جاری کر دیا۔
-
ہم پمز کے معیار کو بہتر بنائیں گے، فیصل سلطان
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ( پمز ) کے معیار کو بہتر بنائیں گے۔
-
مراد علی شاہ کی تاحیات نااہلی کی درخواست، سماعت ملتوی
سندھ ہائی کورٹ نے وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو تاحیات نااہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دی۔
-
ریکوڈک کیس: غیر ملکی وکلاء کی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی
ریکوڈک کیس میں پاکستان کی جانب سے غیر ملکی وکلاء کی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی۔
-
لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش آج بھی جاری
دنیا کی بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سرد ترین موسم میں سر کرنے والے لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش آج بھی جاری ہے۔
-
پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 40 افراد جاں بحق
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 8 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 40 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ اس بیماری سے 1 ہزار 441 مریض شفایاب ہو گئے۔