Categories
Breaking news

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری پر مختلف حلقوں کی طرف سے مذمت کا سلسلہ جاری

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری پر  مختلف حلقوں کی طرف سے مذمت کا سلسلہ جاری

ایڈیٹر انچیف جیو اور جنگ گروپ میر شکیل الرحمٰن کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری پر سیاسی، سماجی، عدالتی، سفارتی اور صحافتی حلقوں کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔

سینئر وکیل حامد علی خان نے کہا ہے کہ نیب جب چاہتی تھی میر شکیل کو بُلا لیتی تھی، اس کے بعد اُن کی گرفتاری کا کوئی جواز نہ تھا۔ اس گرفتاری کا مقصد آزادانہ خبریں دینے سے روکنا ہے۔

میر شکیل کیساتھ زیادتی ہوئی تو انصاف دینا ہماری ذمہ داری، فردوس عاشق

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)جنگ جیو کے ایڈیٹر انچیف میر…

x
Advertisement

اکرم شیخ ایڈووکیٹ نے گرفتاری کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری آزادی صحافت پر اتنا بڑا حملہ ہے کہ چیئرمین نیب استعفیٰ دے کر بھی اس کی تلافی نہیں کرسکتے، عدالت کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *