
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے اپنے پاس استعفیٰ جمع کرانے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں اختر مینگل نےکہا کہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے تمام ایم این ایزاور ایم پی ایز کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں۔
x
Advertisement
انہوں نے مزید کہاکہ ان ارکان پارلیمان نے بی این پی اور اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے فیصلے کے مطابق اپنے استعفے میرے پاس جمع کرادیے ہیں۔
اختر مینگل نے یہ بھی کہا کہ بلوچستان نیشنل پارٹی نے ہمیشہ قومی جمہوری سیاست کی اور بلوچستان کے قومی حقوق اور سرزمین کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
بحیرہ عرب میں جیوانی کے قریب منشیات اسمگلنگ کوشش ناکام
پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے مشترکہ آپریشن میں جیوانی کے قریب منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنادی ۔
-
پاکستان کی طرف سے ایم ایل ون منصوبے کا کام مکمل ہے، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف سے ایم ایل ون منصوبے کا کام مکمل ہے۔
-
شیخ رشید کی اپنی سیاسی زندگی میں 15ویں وزارت
سابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو آج وفاقی وزیر داخلہ کا قلمدان سونپا گیا جو اُن کی 15ویں وزارت ہے۔
-
علماء کی ٹارگٹ کلنگ، MQM کا کارکن بری
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں مفتی عبدالمجید دین پوری سمیت 3 علمائے کرام کی ٹارگٹ کلنگ میں سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کرتے ہوئے ایم کیوایم کے کارکن ملزم علی حسان زیدی کی سزاکے خلاف اپیل منظور کر لی۔
-
13 دسمبر جلسے کا نہیں فیصلے کا دن ہے: مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کہتی ہیں کہ 13 دسمبر جلسے کا نہیں فیصلے کا دن ہے۔
-
اہل لاہور13 دسمبر کو جلسے کا بائیکاٹ کریں گے، محمود الرشید
وزیر ہاؤسنگ پنجاب میاں محمود الرشید کا کہنا ہے کہ اہل لاہور سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 دسمبر کو جلسے کا بائیکاٹ کریں گے، پی ڈی ایم کی اچھل کود کے باوجود لاہور ٹھنڈا ٹھار ہے۔
-
وزارت ریلوے کا قلمدان میری زندگی کا سب سے بڑا امتحان ہے، اعظم سواتی
وزیر برائے ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ ریلوے بہت بڑی اور اہم وزارت ہے، وزارت ریلوے کا قلمدان میری زندگی کا سب سے بڑا امتحان ہے۔
-
میں ایمانداری کی سزا بھگت رہا ہوں، خورشید شاہ
پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ میں ایمانداری کی سزا بھگت رہا ہوں۔
-
سندھ، دسمبر کورونا ہلاکتوں کے سبب خطرناک قرار
صوبہ سندھ میں دسمبر کا مہینہ عالمی وبا کوروناوائرس سے ہلاکتوں کے سبب خطرناک قرار دے دیا گیا ہے۔
-
جزائر میں کوئی کسی قسم کی غیر قانونی تعمیرات نہیں ہورہیں، بیرسٹر مرتضی وہاب
سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ کا بنڈل اور بوڈو جزیروں میں غیر قانونی تعمیرات سے متعلق کہنا ہے کہ ہم نے جزیروں میں جاکر جانچ پڑتال کی اور اس کی تصدیق کی ہے، مزکورہ جزائر میں کوئی کسی قسم کی غیر قانونی تعمیرات نہیں ہو رہیں۔
-
شیخ رشید کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات
-
عبدالحفیظ شیخ کی بطور وزیرِ خزانہ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت کی جانب سے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا بطور وفاقی وزیرِ خزانہ تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
-
بلاول بھٹو کی مریم نواز سے ملاقات کیلئے جاتی امراء آمد
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نون لیگ کی نائب صدرمریم نواز سے ملاقات کے لیے لاہور میں ان کی رہائشگاہ جاتی امرا پہنچ گئے۔
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل، اندرونی کہانی سامنے آگئی
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے معاملے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
-
برطانوی ایئرلائن کا پاکستان کے لیے پروازوں کا آغاز
برطانیہ کی دوسری بڑی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
-
خورشید شاہ کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔