Categories
Breaking news

’میرے نزدیک مریم نواز اداکارہ، شہباز شریف فنکار ہیں‘

’میرے نزدیک مریم نواز اداکارہ، شہباز شریف فنکار ہیں‘

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز اور شہباز شریف کو ذاتی نوعیت میں القابات سے نواز دیا ہے۔

ایک بیان میں فردو س عاشق اعوان نے کہا کہ میرے نزدیک مریم نواز اداکارہ ہیں جبکہ شہباز شریف فنکار ہیں۔

انہوں نے کہاکہ انہیں تازہ ہوا باہر ملک اپنے محل ہی میں دستیاب ہوتی ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ باہر جانے کی خواہش کریں گے تو قانون کی دوا دیں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *