Categories
Breaking news

میرے نام سے خبریں چلا کر اپنے مقاصد حاصل نہ کریں: ندیم افضل چن

Advertisement
میرے نام سے خبریں چلا کر جعلی مقاصد حاصل نہ کریں: ندیم افضل  چن

Advertisement

ندیم افضل چن نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد اپنے نام سے چلائی جانے والی جعلی خبروں پر اظہار برہمی کیا ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسلک ایک خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔

اپنے ٹوئٹ میں ندیم افضل چن نے کہا کہ ’پلیز میرے نام سے جعلی خبر چلا کر اپنے مقاصد حاصل نہ کریں۔‘

یہ بھی پڑھیے

Table of Contents

x
Advertisement

اس سے قبل ندیم افضل چن نے ٹوئٹر پر اپنے نام سے منسوب تمام جعلی اکاؤنٹس کے حوالے سے ٹوئٹ کیا تھا۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ٹوئٹ میں اپنے اصل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’میرا یہ ٹوئٹر اکاؤنٹ ہے، باقی سب جعلی ہیں۔‘

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *