Categories
Breaking news

میرے استعفے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، جام کمال

میرے استعفے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، جام کمال

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ میرے مستعفی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، ایسا پروپیگنڈا کرنے میں چند افراد ملوث ہیں۔

ایک بیان میں جام کمال نے کہا کہ پارٹی کے صدر کی موجودگی میں جنرل سیکرٹری کو قائم مقام صدر منتخب کرنے کا اختیار نہیں۔

جام کمال کا باغی ارکان کے سامنے جھکنے سے انکار

اسلا م آباد ( طارق بٹ ) بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام…

انہوں نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا کہ وہ پارٹی صدر ہیں، گیارہ اکتوبر کو لکھے گئے بلوچستان عوامی پارٹی کے جنرل سیکرٹری کے خط کی قانونی حیثیت نہیں ہے۔

جے یو آئی ف کی جام کمال سے حمایت کرنے سے معذرت

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی حمایت کی درخواست پر ان سے معذرت کر لی۔

دوسری جانب جام کمال کے بیان پر ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی عبد الرحمان کھیتران نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جام کمال پارٹی معاملات پر بیان بازیوں سے گریز کریں۔

جام کمال کے حامی اور مخالف مورچوں پر ڈٹ گئے

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کے حامی اور مخالف گروہ اپنے اپنے مورچوں میں ڈٹ گئے۔

ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی کا کہنا تھا کہ بہت جلد اُن کا استعفیٰ آجائے گا، پارٹی جام کمال کے بعد بھی متحد ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *