Categories
Breaking news

میرشکیل الرحمٰن پر نیب جو کیس بنا رہا ہے وہ بنتا نہیں ہے،اکرم درانی

Advertisement

رہ نما جے یو آئی ف اکرم خان درانی کا کہنا ہے کہ جیو اور جنگ کے ایڈیٹر انچیف میرشکیل الرحمٰن پر نیب جو کیس بنا رہا ہے وہ بنتا نہیں ہے۔

اکرم خان درانی کی جانب سے جیو اور جنگ کے ایڈیٹر انچیف میرشکیل الرحمان کی گرفتاری پر مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ میر شکیل الرحمٰن اور جیو کو جو سزا ملی وہ عوام کو حق و سچ بتانے پر ملی ہے ۔

اکرم درانی نے کہا کہ جیو پر یہ تکلیف پہلی بار نہیں آئی ہے ۔

رہ نما جے یو آئی اکرم درانی کا مہزید کہنا تھا کہ نیب جو میر شکیل الرحمٰن پر کیس بنا رہا ہے وہ بنتا نہیں ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *