Categories
Breaking news

میرا اور گورنر کاجھگڑا چل رہا ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

میرا اور گورنر کاجھگڑا چل رہا ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا ہے کہ گورنر اپنے اختیارات سے بڑھ کر کام کر رہے ہیں، میرا اور گورنر کاجھگڑا چل رہا ہے، پرویز الہٰی پر ایسے ہی نزلہ گرایا جا رہا ہے۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سبطین خان نے کہا کہ عدالت میں انڈرٹیکنگ اس وجہ سے دینا پڑا کہ اعتماد کا ووٹ اور عدم اعتماد ختم ہو، ہمارا اصل ٹارگٹ کچھ اور ہے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ 11 جنوری تک اب ہم اسمبلی تحلیل نہیں کر سکتے۔

سبطین خان نے کہا کہ انہوں نے وزیر اعلیٰ والی عدم اعتماد واپس لی ہے میری اور ڈپٹی اسپیکر والی نہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *