Categories
Breaking news

میراڈونا کی موت ایک قسم کی خودکشی ہے: ڈاکٹر کا انکشاف

Advertisement

ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے فٹبال لیجنڈ ڈیاگو میراڈونا کے سابق ڈاکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی موت طبعی نہیں بلکہ ایک قسم کی خودکشی ہے۔میراڈونا کے ڈاکٹر نے انکشاف کیا کہ سرجری کے بعد ڈپریشن کی وجہ سے میراڈونا زندگی سے تھک گئے تھے، خوراک اور دوائی وقت پر نہ لینا بھی ان کی موت کی وجہ بنی۔میراڈونا کے ڈاکٹر کے مطابق میراڈونا کی موت کو خودکشی کی ایک قسم کہا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *