پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ میجر جنرل ثاقب محمود ملک کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل ثاقب محمود ملک کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر چیف آف لاجسٹکس اسٹاف تعینات کر دیا گیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
کراچی میں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کی مثبت آنے کی شرح کتنی رہی؟
گزشتہ ہفتے سندھ کے دیگر شہروں میں کورونا وائرس کی مثبت آنے کی شرح 1.60 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
-
مہنگائی کو کنٹرول کریں یا پھر گھبرانے کی اجازت دیں، خاتون کا وزیراعظم سے مطالبہ
وزیر اعظم نے جواب دیا کہ گھبرانےکی ضرورت نہیں ، حکومت سارا وقت مہنگائی پر کام کررہی ہے۔
-
پنجاب میں کورونا:38 اموات، 2717 نئے کیسز رپورٹ
پنجاب میں کورونا وائرس کے 2ہزار 717 نئے کیسز رپورٹ ہوگئے ، یوں صوبے میں وبا سے متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 31ہزار 73 تک پہنچ گئی۔
-
اپنی اجازت اپنے پاس ہی محفوظ رکھیں، مریم نواز
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ اپنی اجازت اپنے پاس ہی رکھیں بلکہ محفوظ رکھیں، بہت جلد آپ کو خود اس کی ضرورت پڑنے والی ہے اور آپ کے تو جرائم بھی اصل ہیں۔
-
تہمینہ دولتانہ کےبھائی زاہددولتانہ کے خلاف اینٹی کرپشن پنجاب کی کارروائی
ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ کے بھائی میاں زاھد دولتانہ 15 سال سے محکمہ آبپاشی کی 48 ایکڑ اراضی پر قابض تھے۔
-
بھٹو کی 42ویں برسی پر سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خواجہ ظہیر کے انکشافات
خواجہ ظہیر کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف کیس میں وعدہ معاف گواہ کے پہلے اعترافی بیان میں بھٹو پر قتل کا کوئی الزام نہیں تھا۔
-
عمران خان نے مان لیا وہ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر کام کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب قرضوں پر لیکچر نہ دیں، اپنے قرض کمیشن کی رپورٹ قوم کے سامنے لائیں۔
-
ہر ادارے میں اقلیتی شہریوں کیلئے 5 فیصد کوٹہ مختص کردیا گیا، فردوس اعوان
زبردستی شادی یا مذہب کی تبدیلی کا رجحان ختم کرنے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، معاون خصوصی وزیراعلیٰ
-
این سی او سی کا بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا فیصلہ
این سی او سی کا کہنا ہے کہ ٹرینیں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ فعال رہیں گی، مال بردار،ادویات اور دوسری ایمرجنسی سروسزکی ترسیل کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔
-
بلاول بھٹو کی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری کے وقت کورونا وائرس کی ایس او پیز پر عمل کیا۔
-
وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ میں اسٹیٹ بینک سے متعلق بحث کا اشارہ دیدیا
وزیراعظم عمران خان نے عالمی مالیاتی ادارے کی اسٹیٹ بینک سے متعلق شرائط پر پارلیمنٹ میں ڈبیٹ کا اشارہ دیدیا ۔
-
ہم کسی کے ماتحت نہیں کہ یہ شوکاز نوٹس دینے کی بات کر رہے ہیں، نیئر بخاری
نیئربخاری نے کہا کہ ہم نہ ڈیل پر یقین رکھتے ہیں اور نہ ڈھیل پر، ڈیل وہ کرتے ہیں جو 2019 میں ملک چھوڑ کر چلے گئے تھے۔
-
لاہور: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت سزاؤں کے احکامات جاری
کورونا ضوابط ( ایس او پیز) کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت سزائیں کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
-
ایران ایک فون پر پالیسی نہیں بدلتا، یہ بیان پاکستان کیلئے نہیں تھا، شاہ محمود کی وضاحت
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وضاحت کی ہے کہ ’ایران ایک فون پر پالیسی تبدیل نہیں کرتا‘چین کا یہ بیان پاکستان کےلیے نہیں تھا۔
-
ہیومن رائٹ پروٹیکشن سینٹر پاکستان کا کیمبرج امتحانات کی منسوخی کیلئے نوٹس
ہیومن رائٹ پروٹیکشن سینٹر پاکستان نے کیمبرج امتحانات کی منسوخی کے لیے نوٹس جاری کردیا۔
-
سندھ: 8 ویں تک اسکول 15 دن کیلئے بند کرنے کا فیصلہ
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر محکمۂ تعلیم سندھ نے صوبے میں 8 ویں جماعت تک نجی و سرکاری اسکولوں کو 15 دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔