Categories
Breaking news

میاں ناصر،مون شہزاد بھٹی اورچوہدری عدنان عدیل دھوتھڑ کے اعزاز میں چوہدری بلال وڑائچ کی دعوت،پالسن کادورہ

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بزنس مین میاں ناصر،معروف بزنس مین مون شہزاد بھٹی،معروف بزنس مین چوہدری عدنان عدیل دھوتھڑ کے اعزاز میں پالسن کمپنی کے دائریکٹر چوہدری محمد بلال وڑائچ کی جانب سے دعوت کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر چوہدری محمد بلال وڑائچ نے پالسن الیکڑونکس کمپنی کے آفس اور دیگر شعبوں کا دورہ کرایا اور تفصیل سے بریفنگ دی کہ پالسن اس وقت کون سی پراڈیکٹ تیار کررہی ہے اور کن ممالک میں اس وقت پالسن کا نیٹ ورک کام کررہا ہے۔ اس کے علاوہ چوہدری محمد بلال وڑائچ نے بتایا کہ کمپنی اپنی ساکھ کو اس بحران میں بھی برقرار رکھے ہوئے ہے۔



میاں ناصر،مون شہزاد بھٹی اورچوہدری عدنان عدیل دھوتھڑ نے چوہدری محمد بلال وڑائچ کی دعوت کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *