Categories
Breaking news

مہنگائی کے مارے عوام پر پھر بجلی بم گرا دیا گیا

Advertisement
Advertisement

نیشنل الیکٹرک پاور ریگو لیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی مزید 82 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگو لیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی مزید 82 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

نیپرا نے گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا ہے۔

نیپرا کے فیصلے کے مطابق بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے سے صارفین پر 84 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔

نیپرا کا کہنا ہےکہ صارفین پر اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری اور نوٹی فکیشن کے بعد ہوگا جب کہ فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہوگا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *