Categories
Breaking news

مہنگائی سے نجات کا واحد حل عمران حکومت کا خاتمہ ہے، بلاول بھٹو

مہنگائی سے نجات کا واحد حل عمران حکومت کا خاتمہ ہے، بلاول بھٹومہنگائی سے نجات کا واحد حل عمران حکومت کا خاتمہ ہے، بلاول بھٹو زرداریچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے نجات کا واحد حل عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بیان میں کہا کہ عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کو نئے سال کا تحفہ دیا ہے۔
نئے پاکستان میں ہرسال گزشتہ سال سے مہنگا ثابت ہوا اورپھرکہتے ہیں کہ پچھلی حکومتیں نااہل تھیں۔ عمران خان نے دعویٰ کیا تھا کہ 2021 خوش حالی کا سال ہوگا اب 2022 آگیا خوشحالی کا دعویٰ کہاں گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.