Categories
Breaking news

مٹھائیوں، کیک اور گوشت کی خرید میں اضافہ

مٹھائیوں، کیک اور گوشت کی خرید میں اضافہ

عیدالفطر کی آمد پر مٹھائیوں، کیک اور گوشت کی خرید میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

ملک بھر میں بیکریوں پر نت نئے کیک اور بیکری آئٹمز کی مانگ بڑھ گئی ہے جبکہ لوگ اپنے گھروں کے لیے اور تحفے کے طور پر دینے کے لیے کیک اور مٹھائياں خریدنے میں مصروف ہیں۔

چاند رات، بازاروں میں عید کی خریداری کیلئے رش

سڑکوں پر رش اور ٹریفک جام ہے اور شہری ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد دے رہے ہیں۔

عید ملنے کے لیے آنے والے مہمانوں کی چٹ پٹے کھانوں سے تواضع کرنے کیلئے قصابوں کی دکانوں اور چکن سینٹرز پر بھی رش ہے۔

دوسری جانب شہری مہنگائی کی وجہ سے بھی پریشان دکھائی دیتے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.