Categories
Breaking news

موہن جو دڑو ایکسپریس کا انجن ٹریک سے اتر گیا

موہن جودڑو ایکسپریس کا انجن ٹریک سے اتر گیا

پیٹارو ریلوے اسٹیشن کے قریب موہن جودڑو ایکسپریس کا انجن ٹریک سے اتر گیا۔

ریلوے حکام کے مطابق لاڑکانہ سے کراچی آنے والی ٹرین کے 2 وہیل ٹریک سے اترے ہیں۔

ریلوے حکام کے مطابق حادثے کی شکار موہن جودڑو ایکسپریس کے انجن کو ٹریک پر لانے کے لیے کام شروع کردیا گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ہی گھوٹکی میں ٹرین کا بڑا حادثہ رونما ہوا تھا، جس میں 63 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *