
موٹر وے ایم 2، پشاور تا کوٹ مومن، سوات ایکسپریس وے کرنل شیر خان انٹر چینج سے چکدرا اور ای 35 برہان سے تھاکوٹ تک وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے ہدایت کی ہے کہ بارش کے دوران شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، دورانِ سفر رفتار آہستہ رکھیں۔
موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ بارش کے دوران گاڑیوں کے درمیان مناسب فاصلہ معمول سے زیادہ رکھیں۔
Table of Contents
کراچی: بارش کے ساتھ اولے پڑنے کا امکان
موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج سے شروع ہونے والی بارش کے دوران اولے پڑنے کا امکان 20 سے 30 فیصد ہے۔
موٹر وے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ بارش میں ان کی گاڑی کے وائپر درست حالت میں ہوں اور ضرورت کے مطابق پارکنگ لائٹ اور ہیڈ لائٹ کا استعمال کریں۔
موٹر وے پولیس نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ کسی بھی مدد کی صورت میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کی ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
حبسِ بےجا کیس: عارف گل سپریم کورٹ میں پیش
حبسِ بےجا کیس میں قبائلی علاقے سے تعلق رکھنے والے ملزم عارف گل کو سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا۔
-
وجیہہ سواتی قتل کیس :6 ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کیس میں گرفتار ملزمان کا جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت نے 6 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔
-
کراچی: کانسٹیبل کے قتل کا ملزم سمیر چریا ساتھی سمیت گرفتار
کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں 14 دسمبر کو فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو شہید کرنے والے 2 ڈاکو پولیس نے گرفتار کر لیے۔
-
ملزم ارشد علی کا پولنگ اسٹیشن پر حملہ، ویڈیو الیکشن کمیشن میں دکھائی گئی
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پشاور میں پولنگ اسٹیشن پر حملے کے معاملے کی سماعت کے دوران دکھائی گئی ویڈیو میں ملزم ارشد علی پولنگ اسٹیشن پر حملہ کرتا دکھائی دیا، اس نے بیلٹ پیپرز بھی پھاڑے۔
-
پی ٹی آئی کی چوری پکڑی جا چکی ہے، احسن اقبال
مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی چوری پکڑی جا چکی ہے
-
عارف گل حبسِ بے جا کیس کی سماعت کرنیوالا بینچ تبدیل
سپریم کورٹ آف پاکستان میں عارف گل حبسِ بے جا کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا۔
-
ہمارا احتساب ٹی وی پر لائیو دکھایا جائے، شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہم تو کہتے ہیں ہمارا احتساب ٹی وی پر لائیو دکھایا جائے تاکہ قوم کو پتہ چلے کون سچا اور کون جھوٹا ہے
-
شہباز اور حمزہ کیخلاف سماعت دوپہر تک ملتوی
لاہور کی بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو حاضری کے بعد واپس جانے کی اجازت دے دی جبکہ کیس کی سماعت دوپہر تک ملتوی کر دی۔
-
کورونا کی پانچویں لہر، خیبر پختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی میں 3 ماہ کی توسیع
محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے میں کورونا کی پانچویں لہر کے پیش نظر ہیلتھ ایمرجنسی میں 3 ماہ کی توسیع کردی ہے۔
-
ملتان:محبت میں ناکامی پر ہوٹل سےکودنے والی روسی خاتون سفارتخانے منتقل
ملتان میں محبت میں ناکامی پر ہوٹل کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کرنے والی روسی خاتون کو اسلام آباد میں روس کے سفارت خانے بھجوا دیا گیا ۔
-
پی پی اور نون لیگ کے خفیہ اکاؤنٹس نکل رہے ہیں، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے خفیہ اکاؤنٹس نکل رہے ہیں
-
بہاولپور: ساڑھے 3 سال کے بچے پر مقدمہ درج
بہاولپور کے احمدپور شرقیہ تھانہ صدر پولیس نے ساڑھے 3 سال کے بچے پر مقدمہ درج کرلیا ہے
-
کراچی، طوفانی بارشوں کا خدشہ، CAA کا الرٹ جاری
کراچی میں ممکنہ طوفانی بارشوں کے پیشِ نظر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ڈی جی کی ہدایت پر بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان: 630 کورونا مریض رپورٹ، مزید 2 اموات
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 630 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 2 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے۔
-
خواجہ آصف کی درخواست پر عمران خان سے جواب طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے بیان پر جرح کا حق ختم کرنے کے سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر عمران خان کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔
-
لاہور کے صحت کارڈ کا حامل کراچی سے علاج کراسکے گا، فیصل سلطان
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے حامل افراد کا مستقل پتہ لاہور کا ہے تو وہ کراچی یا کسی بھی شہر میں مخصوص پرائیویٹ اسپتالوں سے علاج کراسکتے ہیں۔