
موٹر وے ایم تھری لاہور سے سمندری تک شدید دھند کی وجہ سے بندکردیا گیا ہے۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شیخوپورہ سے حافظ آباد تک بھی دھند ہی دھند چھائی ہوئی ہے، دھند کی وجہ سے حد نگاہ کم ہے۔
x
Advertisement
ترجمان موٹروے پولیس نے ڈرائیورز کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
ادھر بٹگرام کے علاقے بٹلے کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے ہزارہ ایکسپریس وے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ہوگئی۔
قومی خبریں سے مزید
-
آواران میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ، گولہ بارود اور مواصلاتی سامان برآمد ہوا۔
-
بھارت کی ایل اوسی پر بلااشتعال فائرنگ، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کا بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا۔
-
پنجاب میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا
سارا سارا دن نہ ہونے کے برابر گیس شہریوں کے لیے درد سر بن گئی۔
-
شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس فراڈ ہے، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے کہا کہ وہ ڈھائی سال سے عوام کو جھوٹے کاغذ دکھا کر دوسروں پر جھوٹے الزامات لگا کر خود عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال رہے ہیں۔
-
نیو کراچی آئس فیکٹری دھماکے میں ہلاکتیں 10 ہوگئیں
فیکٹری کی عمارت زمین بوس ہوگئی جبکہ اطراف کی پانچ فیکٹریوں کو بھی شدید نقصان پہنچا
-
اپوزیشن اتحاد نے لاہور جلسی کی بےمثال ناکامی سے کوئی سبق نہیں سیکھا، فیاض چوہان
عوام کے گھروں سے نکلنے کی مولانا فضل الرحمٰن کی خواہش ان کے دل میں ہی رہ جائے گی، صوبائی وزیر
-
سلیم مانڈوی والا کے الزامات کا جواب مناسب وقت دیں گے، نیب
قومی احتساب بیورو ( نیب )نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے بیان پر ردعمل جاری کردیا ہے ۔
-
مریم نواز ہی حکومت کا بوریا بستر گول کریں گی، عظمیٰ بخاری
پیراشوٹر ترجمانوں کے مفت کے لنگر جلد بند ہونے والے ہیں وقت آنے پر ایک ایک پیراشوٹر کا سردرد اور پیٹ میں اٹھنے والے مروڑ کا علاج کریں گے، ترجمان مسلم لیگ (ن) پنجاب
-
محمد علی درانی کل شہباز شریف سے جیل میں ملیں گے
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف تک سیاسی پیغام رسائی شروع ہورہی ہے ۔
-
شہزاد اکبر اور سلیم مانڈوی والا آمنے سامنے آگئے
وزیراعظم عمران خان مشیر داخلہ وا حتساب شہزاد اکبر اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا آمنے سامنے آگئے۔
-
پیپلز پارٹی کی 2017 کی مردم شماری کے نتائج کی منظوری کی مذمت
معاہدے کے تحت مختلف آبادیوں کے پانچ فیصد میں دوبارہ مردم شماری پر اتفاق کیا گیا، تاج حیدر
-
آج بھی حکومت کہے گی پی ڈی ایم کا شو فلاپ ہوگیا، اے این پی
اپوزیشن اتحاد میں شامل جماعتوں نےپی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہاکہ آج بھی حکومت کہے گی کہ پی ڈی ایم کا شو فلاپ ہوگیا ہے۔
-
حیدر آباد: موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار، 22 موٹرسائیکلیں برآمد
ایس ایس پی عبدالسلام شیخ کے مطابق پولیس کی خصوصی ٹیم نے موٹرسائیکل چور ی کرنے والے گروہ کو گرفتار کیا ہے۔
-
مریم نواز نے پشتو میں نعرے بھی لگوائے
اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کے جلسے میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پشتو زبان میں نعرے بھی لگوائے ۔
-
وزیراعظم عمران خان نے گورننس کے نظام میں خلا کی نشاندہی کی، فردوس اعوان
وزیراعظم عمران خان کا کردار ہار نہ ماننا اور اپنے موقف پر کھڑے رہنا ہے، معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب
-
ڈی جی FIA کا بڑا اقدام، کرپٹ افسران کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ
ڈائریکٹرجنرل( ڈی جی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے) واجد ضیا نے کرپٹ افسران کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔