Categories
Breaking news

موٹروے کیس، پولیس نے ملزم عابد کی دوسری بیوی کو گرفتار کرلیا

Advertisement
Advertisement

موٹروے کیس، پولیس نے ملزم عابد کی دوسری بیوی کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) موٹروے کیس میں پولیس نے ملزم عابد ملہی کی دوسری بیوی کو گرفتار کرلیا۔

نجی ٹی وی سٹی 42 کے مطابق موٹروے کیس میں پولیس نے مرکزی ملزم عابد ملہی کی بیوی کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم کی اہلیہ تحصیل تاندلیانوالہ ضلع فیصل آباد کی رہائشی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست میں لی گئی بشریٰ بی بی سے ملزم عابد نے دوسری شادی کی تھی۔ خاتون سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

خیال رہے کہ موٹروے کیس میں ملوث ملزم شفقت علی کو گرفتار کیا جاچکا ہے جبکہ مرکزی ملزم عابد ملہی تاحال فرار ہے۔

مزید :

Breaking Newsعلاقائیپنجابفیصل آباد

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *