
حیدرآباد اور سکھر موٹروے منصوبہ کرپشن کیس میں گرفتار مٹیاری کے ڈپٹی کمشنر عدنان رشید اپنے حصے کی رقم دینے کو تیار ہوگئے۔
محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ گرفتار ڈپٹی کمشنر عدنان رشید اپنے حصے کی رقم دینے کو تیار ہوگئے۔
موٹروے منصوبے میں سوا دو ارب روپے زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟
ڈی سی ہاؤس سے دو ڈبل کیبن سمیت تین گاڑیاں قبضے میں لی گئی تھی۔
محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ عدنان رشید رقم واپسی کے بدلے رہائی مانگ رہے ہیں، عدنان رشید پہلے پیسے واپس کریں، پھر قانون کے مطابق اس کی مدد کریں گے۔
اینٹی کرپشن نے 83 کاشتکاروں کو ملنے والے 55 کروڑ روپے کا بھی سراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔
محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ زمینداروں کو 55 کروڑ روپے کی ادائیگی پر دستخط کروائے گئے، 40 فیصد کٹوتی کی گئی۔
قومی خبریں سے مزید
-
اعلیٰ عدلیہ میں بھی انصاف کے دروازے بند نظر آرہے ہیں، اسد عمر
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عوام دیکھ رہے ہیں اعلیٰ عدلیہ میں بھی انصاف کے دروازے بند نظر آرہے ہیں، جج صاحبان کو اپنا راستہ بدل کر جانا پڑا تو ان کو تکلیف پہنچی۔
-
کراچی سے چھینی گئی قیمتی گاڑی 4 گھنٹے بعد دادو کے کچے علاقے سے برآمد
سندھ پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) کے عملے نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے چھینی گئی قیمتی گاڑی 4 گھنٹے بعد دادو کے کچے کے علاقے سے برآمد کرلی۔
-
وزیراعظم شہباز شریف کی استنبول کے عام شہریوں سے گپ شپ
شہریوں نے وزیراعظم سے پاکستان اور عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
-
عمران خان کے سب پلان بری طرح فیل ہوگئے، مریم نواز
ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ ناکام ترین لانگ مارچ، ایک کے بعد ایک ڈرامہ اور جھوٹ، مگر سچ یہی ہے کہ عمران کا 9 سالہ پلان فیل ہوگیا ہے۔
-
ریلوے نے گرین لائن ٹرین اگلے ماہ سے چلانے کا اصولی فیصلہ کرلیا، خواجہ سعد رفیق
وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاک ریلوے نے گرین لائن ٹرین اگلے ماہ سے چلانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔
-
عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے، اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ
عمران خان نے کہا کہ پاکستان آج ایک فیصلہ کن دوراہے پر کھڑا ہے۔
-
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کوہلو میں کیا گیا، 3 دہشتگردوں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی جلسہ: خاتون نے بدتمیزی پر کارکن کو تھپڑ دے مارا
جلسے کے منتظمین اور سیکیورٹی کی ذمے دار پنجاب پولیس کچھ نہ کر سکی، جلسہ گاہ کا سارا سیکیورٹی پلان دھرے کا دھرا رہ گیا۔
-
طاہر اشرفی کا اعظم سواتی کے بیان پر ردعمل
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کے بیان ردعمل دیا ہے۔
-
ہر گزرتے لمحے کے ساتھ عمران خان کی اصلیت سامنے آ رہی ہے، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ صحافیوں پر تشدد اور افسران کو گالیوں کے واقعات انتہائی قابل مذمت اور شرمناک ہیں۔
-
عوام نے لانگ مارچ کا بائیکاٹ کیا ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وزیر داخلہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے دھرنا دینے کا فیصلہ کیا تو ہزار، 500 سے زائد لوگ نہیں ہوں گے۔
-
ہم نے ریاست کی حفاظت کی جنگ لڑی، بڑے بحران سے نکل آئے، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے ریاست کی حفاظت کی جنگ لڑی، ایک بڑے بحران سے نکل آئے ہیں۔
-
آزادی مارچ کے قافلوں میں شامل بعض کارکن آدھے راستوں سے واپس
رشکئی انٹر چینج اور دیگر پوائنٹس سے داخل ہونے والوں نے فوٹو سیشن کے بعد واپسی کا رخ کیا۔
-
ڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل: مزید حقائق سامنے آگئے
پولیس اہلکار کے قتل کے تفتیش کاروں نے مقدمہ سی ٹی ڈی کو ٹرانسفر کرنے کی درخواست کردی۔
-
عمران خان نور خان ایئربیس سے ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی پہنچ گئے
پی ٹی آئی چیئرمین آج راولپنڈی میں جلسے سے خطاب کریں گے۔
-
مقتول ارشد شریف کا لیپ ٹاپ مراد سعید کے پاس ہے، فیکٹ فائنڈنگ ٹیم
خط میں کہا گیا ہے کہ آپ ٹیم سے تعاون کریں، ہمیں سپریم کورٹ آف پاکستان کےانسانی حقوق سیل کو رپورٹ پیش کرنی ہے۔