Categories
Breaking news

موٹروے پر 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

موٹروے پر 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

شیخوپورہ میں ایم ٹو موٹروے پر اسلام آباد کی طرف جاتے ہوئے 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

حادثہ گندم کی فصل کی باقیات کو لگی آگ کے دھویں کے باعث نظر نہ آنے کی وجہ سے پیش آیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کوٹ پنڈی داس شیخوپورہ کے قریب پیش آیا، گاڑیوں میں سوار 7 مسافر زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال شیخوپورہ منتقل کردیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.