
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا لاہور سے سکھر کے لیے روانگی کے بعد مختلف جگہ پر کارکنان نے بھرپور استقبال کیا، جبکہ موٹروے پر پولیس اہلکار نے مریم نواز کے ساتھ سیلفی بھی لی۔
لاہور سے سکھر کی مسافت میں مختلف شہروں میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے مریم نواز کا استقبال کیا۔
مریم نواز جب شرقپور انٹرچینج ٹول پلازہ پہنچیں تو موٹروے پولیس اہلکار نے مریم نواز کے ساتھ سیلفی بھی بنائی۔
یہ بھی پڑھیے
- آپ کو این آر او نہیں ملےگا، آپ کو گھرجانا پڑے گا، مریم نواز
- مریم نواز نے بہن کا جعلی اکاؤنٹ رپورٹ کرنے کی اپیل کردی
مریم نواز نے موٹر وے پر نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔
ملتان اور رحیم یار خان میں کارکنوں نے مریم نواز کا بھرپور استقبال کیا۔
سکھر روہڑی انٹر چینج پر بھی کارکنوں کی بڑی تعداد مریم نواز کو خوش آمدید کہنے پہنچ گئی۔
x
Advertisement
قومی خبریں سے مزید
-
پی آئی اے سے متعلق یورپی یونین کے خدشات دور کردیئے، غلام سرور خان
وفاقی وزیر نے یہ دعوی بھی کیا کہ پیپلز پارٹی کے اکثر لوگ اور مسلم لیگ ن کے اندر ایک گروپ بھی استعفا نہیں دے گا ۔
-
پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر میں جمہوریت کا دعویٰ مسترد کردیا
پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر میں جمہوریت کا دعویٰ مسترد کردیا ۔
-
پاکپتن: دوست سے مل کر شوہر کو جلاکر قتل کرنے والی ملزمہ گرفتار
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ نے چند روز قبل اپنے شوہر اور اس کے کزن کو گھر میں آگ لگادی تھی۔
-
یورپ و برطانیہ کیلئے پروازیں، PIAکی آخری امید بھی ختم؟
کیا یورپ اور برطانیہ کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) پر عائد پابندی کے خاتمے کی آخری امید بھی ختم ہوگئی؟
-
لاہور: 3 انٹرنیشنل فلائٹس دھند کے باعث سیالکوٹ ایئرپورٹ پر اتارلی گئیں
دھند کے باعث بیرون ممالک سے لاہور آنے والی پروازوں کا رخ تبدیل کردیا گیا۔
-
کیا حکومت ایک بار پھر بجلی کی قیمتیں بڑھانے جارہی ہے؟
عمران خان نے کہا کہ کوشش کررہے ہیں کہ قیمتیں نہ بڑھیں، مشکل یہ ہے کہ قرضے بڑھ رہے ہیں، آئی پی پیزسے معاہدوں پرنظرثانی کےلیے ہم نے مذاکرات کیے ہیں۔
-
سندھ میں کورونا وائرس سے 7 اموات، مزید 812 کیسز
مراد علی شاہ نے بتایا کہ صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 7 مریض انتقال کرگئے، سندھ میں کوروناسے جاں بحق افراد کی تعداد 3469 ہوگئی ہے۔
-
پنجگور میں فٹبال اسٹیڈیم کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 7 زخمی
کوئٹہ کے علاقے پنجگور میں فٹبال اسٹیڈیم کےقریب دھماکا ہوا ہے ۔
-
بہاولپور: نایاب نسل کے 7 ہرنوں کی ہلاکت کا نوٹس
بہاولپور کے چڑیا گھر میں نایاب نسل کے 7 ہرنوں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا گیا ۔
-
عمران خان کا ایک بار پھر قیادت کرنے پر مریم اور بلاول پر طنز
عمران خان نے کہا کہ دونوں کے باپ کرپٹ ترین آدمی ہیں جن پر کرپشن کیسز چل رہے ہیں۔
-
پی ڈی ایم نے اسمبلیوں سے استعفے دیے توان کے فارورڈ بلاک بن جائیں گے، وزیراعظم عمران خان
چکوال میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کروڑوں روپے خرچ کرکے اسمبلیوں میں آنے والےان کی باتوں میں نہیں آئیں گے۔
-
ریاست مدینہ میں احتساب حاکم وقت سے شروع ہوتا ہے، آفتاب شیر پاؤ
اپوزیشن جماعت قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاؤ نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے قانون میں ’احتساب‘ حاکم وقت سے شروع ہوتا ہے۔
-
وزیراعظم عمران خان کئی برس بعد بھی ٹریننگ پر ہیں، شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ڈھائی سال بعد بھی ٹریننگ پر ہیں۔
-
پیپلز پارٹی سینیٹ اور ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی، وزیر اعلیٰ سندھ
لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے بلاول بھٹو کے پاس جمع کروادیئے ہیں۔
-
قبل از وقت سینیٹ انتخابات حکومت کے بس کی بات نہیں، اختر مینگل
سربراہ اختر مینگل نے دعویٰ سے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات وقت سے پہلے کروانا حکومت کے بس کی بات ہی نہیں ہے۔
-
آپ کو این آر او نہیں ملےگا، آپ کو گھرجانا پڑے گا، مریم نواز
مریم نواز نے کہا کہ وہ تو دھاندلی کرکے بھی آسکتے ہیں جیسے2018 میں آئے، جس انتخابات میں اسی فیصد عوام شرکت نہیں کرتے، ان کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی۔