
پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے نئے سال کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو’ایک اور ڈاکا‘ قرار دیا ہے۔
حیدر آباد سے جاری بیان میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ نئے سال کے آغاز پر ڈاکا ڈال کر حکومت نے بتا دیا کہ اقتدار پر ڈاکو قابض ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عوام کی جیبوں پر ڈاکے ڈال ڈال کر بھی حکومت کا پیٹ نہیں بھرا، پٹرولیم مصنوعات پر سال کے پہلے دن ہی اضافہ ایک اور ڈاکا ہے۔
Table of Contents
بیروزگاری سندھ میں زیادہ یا خیبرپختونخوا میں؟ شازیہ مری نے اعداد و شمار پیش کردیے
پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے سندھ اور خیبرپختونخوا میں بیروزگاری کے اعداد و شمار پیش کردیے۔
پی پی سینیٹر نے مزید کہا کہ منی بجٹ کے ذریعے نمک، مرچیں اور دودھ تک مہنگا کردیا گیا، ان ظالم حکمرانوں کے بس میں ہو تو پوری قوم کو زہر دے کر مار دیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
وقت میٹرو ٹرین، صحت کارڈ ہی نہیں اور بہت کچھ بتائے گا، عرفان صدیقی
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دے دیا۔
-
سال 2021 میں بجلی کی قیمت کتنی مرتبہ بڑھی؟
نومبر کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی ایک بار پھر 4روپے 33پیسے تک مہنگی ہونے کا خدشہ ہے،،نومبر 2021میں بجلی کا بنیادی ٹیرف ِ ایک روپے 68پیسے بڑھایا گیا۔
-
افراط زر 12.3 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، محمد زبیر
اپنے ایک بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ دسمبر میں افراط زر 12.3 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
-
غریب عوام کا عمران خان کے سوا کسی نے نہیں سوچا، فرخ حبیب
وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے غریب عوام کا عمران خان کے سوا کسی نے نہیں سوچا۔
-
نیو ایئر نائٹ اور لانگ ویک اینڈ، مری میں سیاحوں کا رش لگ گیا
نیو ائیر نائٹ اور لانگ ویک اینڈ کے باعث مری میں سیاحوں کا رش لگ گیا جبکہ سیر و تفریح کے لیے آنے والوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
-
پرویز رشید کے نئے سال کی آمد پر وزیراعظم عمران خان پر تنقید کے وار
سابق وفاقی وزیر اور ن لیگ کے سینئر رہنما پرویز رشید نے نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی وزیراعظم پر تنقید کے وار کردیے۔
-
حکمرانوں کی پالیسیوں نے ترقی کاراستہ روک دیا، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ادارے اعتراف کرچکے، پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب ہے۔
-
کراچی میں فائرنگ سے بچی حرمین کی ہلاکت کا مرکزی ملزم گرفتار
ایس ایس پی سانگھڑ فرخ علی کا کہنا ہے کہ شاہ لطیف ٹاؤن میں دوران ڈکیتی فائرنگ سے بچی حرمین کی ہلاکت کیس کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
فنانس ترمیمی بل 2021 میں موبائل فون مزید مہنگے ہوگئے
دستاویز کے مطابق صرف 30 سے 200 ڈالر مالیت کے موبائل پر ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، اب 200 سے 350 ڈالر کے موبائل پر 17 فیصد سیلز ٹیکس ہوگا۔
-
بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں استعمال پستول پولیس کو مل گیا
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نےجس پستول سے فائرنگ کی وہ فرار ہوتے ہوئے ان سے گرگیا تھا ، واقعےکےقریب سے ملنے والے پستول کو فارنزک کے لیے بھجوا دیا گیا۔
-
فیصل آباد: ڈرم سے ملنے والی 2 لڑکیوں کی لاشوں کا معمہ حل
پولیس نے مقتول لڑکیوں کے موبائل فون ڈیٹا کی بنیاد پر تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ، جس میں سے ایک نے اعتراف جرم کرلیا ۔
-
آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق پٹرول کی قیمت بڑھانی ہے، مزمل اسلم
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزمل اسلم نے کہا کہ پچھلے6 ماہ میں جتنی مہنگائی ہوئی اس کا جائزہ لینا ہوگا۔
-
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
سوات، پشاور، نوشہرہ، شبقدر، مہمند، باجوڑ، لوئردیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
-
پشاور سے شارجہ کی قومی ایئرلائن کی فلائٹ کئی گھنٹے تاخیر کے بعد روانہ
قومی ایئر لائن (پی اے آئی) کی پشاور سے شارجہ کی فلائٹ کئی گھنٹے کی تاخیر کے بعد روانہ ہوگئی۔
-
سرینا عیسیٰ کا وزارت داخلہ کو خط، گھر میں گھس کر باز پرس کرنے والوں کا ذکر
خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ اہلکاروں نے 4 صفحات دیے اور ذاتی معلومات طلب کیں، دستاویزات پر کسی ادارے کا نام درج نہیں تھا۔
-
منی بجٹ مسترد، کرپٹ حکمران کیخلا ف اعلان جنگ کرتے ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے حکومت کا منی بجٹ مسترد کرتے ہوئے کرپٹ حکمرانوں کے خلاف اعلان جنگ کردیا۔