قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختون خوا نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کےبھائی کو منگل کو طلب کر لیا۔
قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختون خوا کے مطابق 2007ء میں ضیاء الرحمٰن کو غیر قانونی طور پر پرووینشل مینجمنٹ سروس میں شامل کیا گیا۔

Table of Contents
مولانا فضل الرحمٰن کے داماد نیب میں طلب
قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختون خوا نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر افراد کی مبینہ کرپشن اور اثاثوں کی انکوائری کے کیس میں مولانا فضل الرحمٰن کے داماد کو طلب کر لیا۔

نیب نے سابق چیف سیکریٹری صاحبزادہ ریاض نور، سابق سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ صاحب جان، سابق سیکریٹری گورنر احمد حنیف اورکزئی کوبھی طلب کیا ہے۔
ان تمام افراد کو 27 اور 28 جنوری کو نیب کے پشاور دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیے
- مولانا فضل الرحمٰن نیب کے سامنے پیش نہ ہوں، عمر توحیدی
- مولانا فضل الرحمان کیخلاف نیب کارروائی شروع، 5 ساتھیوں کو آج پیشی کا حکم
نیب ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو نے مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف 2 انکوائریاں شروع کر رکھی ہیں۔
نیب نے مولانا فضل الرحمٰن کے داماد فیاض علی کو بھی 28 جنوری کو طلب کر رکھا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
پشاور میں ’ارطغرل غازی چنا شاپ‘ کے چرچے
پاکستانیوں میں ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں کافی مقبول ہوا، اس کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ پشاور کے مشہور پہلوان ہوٹل کا نام بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔
-
بلوچستان میں طوفان کا خدشہ، ماہی گیروں کو احتیاط کی ہدایت
گوادر سمیت بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ ماہی گیروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
-
عمران خان کے مخالف ہوگے تو نیب کا لیٹر آئے گا، مصطفیٰ کمال
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال کاکہنا ہے کہ عمران خان کے مخالف ہوگے تو نیب کا لیٹر آئے گا،ایم کیو ایم جیسی جماعت کو اب تک نیب کا نوٹس کیوں نہیں آیا ہے۔
-
فضل الرحمٰن جدید دور کے کرپٹ جادوگر ہیں: فردوس عاشق
وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ فضل الرحمٰن جدید دور کے کرپٹ جادوگر ہیں۔
-
پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 43 اموات
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 927 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 43 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ 1 ہزار 737 مریض اس بیماری سے شفایاب ہو گئے۔
-
مظفر گڑھ: 5 سالہ بچی کا زہریلا جوس پلا کر قتل
جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں 5 سالہ بچی کو مبینہ طور پر جوس میں زہریلی شے پلا کر قتل کر دیا گیا۔
-
کراچی کی فضا آج شدید گرد آلود و مضرِ صحت، حدِ نگاہ کم
آج صبح کراچی شہر کی فضا بے حد گرد آلود ہے، جس کے باعث یہاں حدِ نگاہ 3 کلو میٹر تک رہ گئی ہے، جبکہ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آج کراچی کی فضا مضرِ صحت بھی ہے۔
-
ملتان: ڈاکٹر کی بیٹی کو قتل کے بعد خودکشی، مقدمہ درج
ملتان کی جسٹس حمید کالونی میں ڈاکٹر کی جانب سے بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
-
کراچی:مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک، موٹر سائیکل چور گرفتار
کراچی میں مختلف واقعات میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ایک شخص گرفتار ہوگیا جبکہ عباس ٹاؤن میں منشیات کے عادی افراد کو اہل علاقہ نے تشدد کرکے بھگا دیا۔
-
مفتی قوی کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں: چچا مفتی عبدالقوی
-
فضل الرحمٰن گروپ کو جے یو آئی نام استعمال کرنے سے روکا جائے، حافظ حسین
-
بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع
سیاحتی مقام شوگران میں اب تک 3 انچ جبکہ ناران میں ایک فٹ تک برف پڑچکی ہے۔
-
کراچی میں 2 سے 3 دن تیز ہوائیں چلنے کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ ہوسکتا ہے، کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
-
سندھ میں شاپنگ مالز ہفتے و اتوار کو بھی کھلے رکھنے کی اجازت
سندھ حکومت نے شاپنگ مالز ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رکھنے کی اجازت دے دی ۔
-
سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی JIT کے سربراہ کو طلب کرلیا
سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی ) کے سربراہ کو طلب کرلیا ہے ۔
-
مریم نواز کے کپڑوں پر سوال، فواد چوہدری کو طلال چوہدری کا جواب
اپوزیشن جماعت کے سینئر رہنما طلال چوہدری نےو فاقی وزیر فواد چوہدری کو ترکی بہ ترکی جواب دے دیا ۔